تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظُلْمی" کے متعقلہ نتائج

ظُلْمی

بہت زیادہ ظلم کرنے والا، ظالم، ناانصاف

ظُلْما ظُلْمی

زورا زوری ، جبر و استبداد ، زبردستی.

ظُلْمِیَت

ظلم، تشدد، جبر، ناانصافی

ظُلْم

کسی بات میں کمی یا بیشی جو حق و انصاف کے خلاف ہو، نا انصافی، زیادتی

ظالِمی

ظلم و ستم، جور و جفا

ظَلُومی

بہت زیادہ ظلم کرنے کی حالت

ظَلَمَہ

بہت سارے ظالم، ظلم کرنے والے لوگ

ظَلَم

تاریکی، ظلمت، اندھیرا

ظُلْم ہے

اندھیر ہے، ستم ہے، غضب ہے، آفت ہے، قیامت ہے

ظُلْم سے

زور سے، زبردستی سے، دھینگا دھینگی سے، دباؤ سے، جبراً، دباؤ ڈال کے

ظُلْم کَرْنا

ستم کرنا، جفا کرنا، نقصان پہنچنا، جبرکرنا

ظُلْم ہونا

ستم ہونا، جفا ہونا

ظُلْم دیکْھنا

ظلم اُٹھانا، جور برداشت کرنا، سختی برداشت کرنا

ظُلْم کی ٹَہْنی کبھی پَھلتی نَہِیں

ظُلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا

ظُلْم اُٹْھنا

ظلم اٹھانا کا لازم، ستم برداشت ہونا، سختی برداشت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ظُلْمی کے معانیدیکھیے

ظُلْمی

zulmii•ज़ुल्मी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ظُلْمی کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ ظلم کرنے والا، ظالم، ناانصاف

شعر

Urdu meaning of zulmii

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa zulam karne vaala, zaalim, naa.insaaph

English meaning of zulmii

Adjective

ज़ुल्मी के हिंदी अर्थ

विशेषण

ظُلْمی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظُلْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظُلْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone