تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُمُرُّد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُمُرُّد کے معانیدیکھیے
زُمُرُّد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جواہرات میں سے ایک سبز رنگ کا پتھر جو زیورات میں استعمال ہوتا ہے
English meaning of zumurrud
Noun, Masculine
- emerald, a green coloured precious stone, green colored gem
ज़ुमुर्रुद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज्वाहरात में से हरे रंग का एक पत्थर जो आभुषणों में प्रयोग होता है, क़ीमती पत्थर, एक हरे रंग का रत्न, पन्ना नामक रत्न
زُمُرُّد سے متعلق دلچسپ معلومات
زمرد یہ لفظ کئی طرح صحیح ہے: (۱) اول مفتوح، دوم مضموم، سوم مضموم مشدد۔ (۲) ہرسہ مضموم، سوم مشدد۔ (۳) ہرسہ مفتوح، سوم مشدد۔ (۴)اول مفتوح، دوم مضموم، سوم مفتوح مشدد۔ (۵) اول مفتوح، دوم ساکن، سوم مضموم۔اردو میں اول اور چہارم تلفظ زیادہ تر سننے میں آتے ہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُمُرُّد)
زُمُرُّد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔