تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذُو جِنْسِیَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذُو جِنْسِیَّت کے معانیدیکھیے
ذُو جِنْسِیَّت کے اردو معانی
مرکب لفظ
-
دو جنسی ہونے کی حالت یا کیفیت، مرد اور عورت دونوں کی طرف جنسی میلان
مثال - لیکن یہ بڈھا اس معاملہ میں ان سے یوں بڑھ جاتا ہے کہ وہ ذُوجِنسیت کا حامل ہے.
ज़ू-जिंसिय्यत के हिंदी अर्थ
संयुक्त शब्द
-
उभयलिंगी या द्विलिंगी होने की अवस्था या भाव, पुरुषों और महिलाओं दोनों के प्रति यौन अभिविन्यास
उदाहरण - लेकिन यह बुड्ढा इस मामले में उनसे यूँ बढ़ जाता है कि वह ज़ू-जिंसिय्यत का हामिल है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذُو جِنْسِیَّت)
ذُو جِنْسِیَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔