تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُوفا" کے متعقلہ نتائج

زُوفا

ایک قسم کی نبات جو مزاجاً دوسرے درجے میں حاریابس اور بہت سے امراض کے لیے مفید ہے

زُوفاے تَر

مَیل ہے کہ ارمن کے ملک میں بکریوں اور بھیڑوں اور دُن٘بوں کے بال اور پیٹ اور کنجِ ران میں اور دُم کے نیچے اس وجہ سے جم جاتا ہے کہ وہ تیز اور تُند اور رطوبت دار گھان٘سوں پر چلتی پھرتی ہیں .

زُوفاے خُشْک

ایک گھان٘س ہے بُستانی و کوہی کہ زمین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہے ، اس کو طُول ایک ہاتھ کا اور اس سے کم و بیش بھی ہوتا ہے- پتّے مرز نجوش کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور ان سے خوشبو آتی ہے - مزہ کڑوا ہوتا ہے - شاخ کی ہر گرہ پر زردی مائل پُھول بھی ہوتا ہے - بیج نہیں ہوتے .

اردو، انگلش اور ہندی میں زُوفا کے معانیدیکھیے

زُوفا

zuufaaज़ूफ़ा

نیز - ذُوفہ, زُوفیٰ

اصل: عربی

وزن : 22

زُوفا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک قسم کی نبات جو مزاجاً دوسرے درجے میں حاریابس اور بہت سے امراض کے لیے مفید ہے
  • پودینے سے مُشابہ ایک بُوٹی ، گھاس جو گلے کی بیماری میں استعمال کرائی جاتی ہے اسکے پتّے باریک اور لمبے ہوتے ہیں اور پُھول نِیلگوں
  • زُوفا، ایک قسم کا پودا جس کے پھول اور پتے شربت یا دوا وغیرہ بنانے کے کام آتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زُوفا

ایک قسم کی نبات جو مزاجاً دوسرے درجے میں حاریابس اور بہت سے امراض کے لیے مفید ہے

English meaning of zuufaa

Noun, Masculine, Singular

  • a kind of plant which is used as herbal medicine in various diseases
  • hyssop, a small bushy aromatic plant of the mint family, the bitter minty leaves of which are used in cooking and herbal medicine
  • hyssop, a small bushy mint-like aromatic herb, hyssopus officinalis

ज़ूफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक प्रकार का पौधा जो औषधि के रूप में विभिन्न रोगोंं में उपयोग होता है
  • पुदीने जैसी एक जड़ी बूटी जिसका उपयोग गले की खराश के उपचार में किया जाता है। इसकी पत्तियाँ पतली, लंबी तथा इसके फूल नीले रंग के होते हैं
  • एक प्रकार की घास जिसके फूल और पत्ते शरबत अथवा औषधि आदि बनाने के काम आते हैं

زُوفا کے قافیہ الفاظ

زُوفا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُوفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُوفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone