تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْشَن" کے متعقلہ نتائج

کولاب

تالاب، جھیل، جشمہ

قُلابَۂ آتِشِیں

آگ كا حلقہ، آگ كا گولہ، شعلہ، لپٹ

قَلْب

وہ عضو رئیس جو گردش خون كو قائم ركھتا ہے اور سینے كے بائیں طرف دھڑكتا ہے، دل، من

قُلابَۂ آہْنی

لوہے كا كنڈہ

قلابے

جوڑ، کڑی، کنڈا، ہنسیا، کانٹا

قُلابَہ

رک : قُلّاب

قَالَبْ

ساںچہ، وہ آلہ جس میں کوئی چیز ڈھالیں، ڈائی

قالِبْ

ساںچہ، وہ آلہ جس میں کوئی چیز ڈھالیں، ڈائی

کَلْب

ایک جانور کا نام، کُتّا، سگ

کِلاب

کُتّے .

کَلّاب

کتّوں کا محافظ، کُتے پالنے والا شخص

قَلِیب

۱. پرانا کن٘واں ، کچا کن٘واں .

قُلُوب

بہت سے دل

کَلُّوب

سنسی جس سے لوہار گرم لوہا پکڑتے ہیں؛ زن٘بور؛ چمٹی

کُلّاب

خمدار کان٘ٹا ، آنکڑا ، قلابہ ، ہک .

قَلّاب

مہارت كے ساتھ جعلی سكّے بنانے والا، كھوٹی چیز بیچنے میں نامور، بڑا جعل ساز

قُلّاب

مچھلی پكڑنے كا خمدار آہنی كان٘ٹا

کَلاں بِیں

ایک آلہ جس کے ذریعے سے چھوٹی چیز بڑی دکھائی دیتی ہے ، مائیکروسکوپ.

کَلْبِ عَوَّا

a whining dog

قالِب سے رُوح کو آزاد کَرنا

جانا نکالنا ، دَم نکالنا .

قالِب پَر چَڑھانا

جوتے یا ٹوپی (وغیرہ) کو سان٘چے پر چڑھانا.

قالِب پَر چَڑْھنا

قالب پر چڑھانا (رک) کا لازم ، سان٘چے پر چڑھنا.

قَلْب ٹُكڑْے ہونا

بہت صدمہ گزرنا ۔

قَلْبی وارْدات

دل پر گزرنے والی حالت یا كیفیت، وارداتِ قلبی

قَلْبِ اِضافَت

قواعَد اضافت كا اُلٹا ہونا یعنی مضاف اور مضاف الیہ كی ترتیب كا بدل جانا ۔

قالِب بَدَلْنا

دوسرا جسم اختیار کرنا، چولا بدلنا، ہیئت یا شکل و صورت بدل لینا

قَلْب مُكَدَّر ہونا

دل میں ملال آجانا ، دل میں صفائی نہ رہنا ، دل میں كدورت ہونا ۔

کَلْبَۂ اَحْزاں

پریشان کنبہ، دکھوں کا پنجڑا، دکھوں کا کنبہ

قَلْب اَنْدَر سے صاف ہونا

مخلص ہونا ، دل كا بغض و عناد سے پاک ہونا ، بے ریا ہونا ۔

کلبۂ احزاں

house of affliction or grief, an afflicted or distressed family.

قَلْب ساز

كھوٹے یا جعلی سکے بنانے والا، جعلی روپئے بنانے والا

قَلْبُ الْاَسَد

ہیئت: برج اسد میں ایک ستارے كا نام

کَلْبُ الْجَبّار

رک : کلبِ جبّار.

قالِب دار

قالب کی طرح کا ، قالب نما ، قالب کی شکل کا ، محرابی.

کَلْبُ الْاَصْغَر

رک : کلب اصغر .

قَلْب اُلَٹ دینا

دیوانہ بنا دینا ، ہوش وحواس غائب كر دینا ، پاگل كر دینا ۔

قَلْب گاہ

كسی لشكر میں درمیانی فوج كے كھڑے ہونے كی جگہ ، فوج كا درمیانی حصہ جو بہت اہم ہوتا ہے ۔

قَلْب پَیمائی

(طب) قلب پیما كی ذریعے دل كی جانْچ ۔

قَلْب پھیرْ دینا

خیالات بدل دینا

قَلْب و جَناح

فوج كے درمیان اور بازو كے حصّے ۔

قَلْب تَھرّانا

خوف سے كان٘پنا ، بہت ڈرنا ، ہیبت ہونا ، لرزہ طاری ہونا ۔

قَلْب کو تَقْوِیَت ہونا

دل کو حوصلہ ہونا

قَلْب رَوشَن ہونا

دل میں كدورت باقی نہ رہنا ، دل كا نورانی ہوجانا یعنی بالكل صاف ہوجانا ، غلط فہمی دور ہوجانا ۔

قالِب-دار ٹوپی

قالب کے شکل کی ٹوپی جو دل کی شکل سے ملتی جلتی ہوتی ہے.

قَلْبی دَور

(طِب) دل كے انقباض كی ہر موج یا مدّت تحریک كے بعد راحت كی ایک مدت ہوتی ہے اور یہ دونوں مل كر قلبی دور بناتی ہیں

قُلُوب تازَہ ہونا

دل خوش ہونا ، دل کو فرحت ملنا .

قَلْب سازی

كھوٹے سكّے بنانا، جعلی روپیہ بنانا

قَلْب پَذِیر

اُلٹنے وَالا ، منقلب ہونے والا ۔

قالِب تَراشی

مجسمہ سازی ، بُت گری ، صنم تراشی.

قُلُوب تازَہ کَرْنا

دلوں کو خوش کرنا، فرحت بخشنا

کَلْبِ جَبّار

(ہیئت) ستاروں کے بڑے مجموے کا نام جس کی صورت کُتّے کی جیسی ہے جو موسمِ سرما میں اچھی طرح دکھائی دیتا ہے.

قَلْب شِكَن

دل توڑنے والا ؛ (مجازاً) دل دہلا دینے والا ، خوف طاری كرنے والا ۔

قَلْب صافی

كدورت سے پاک طِینت ، پُرخلوص دل ۔

کَلْبِ اَصْغَر

(ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.

قَلْب سِیاہ ہونا

باطنی حِس تمیز كا زائل ہوجانا ، جہل ، معصیت كا غلبہ ہونا ، دل كا بے رحم ، بے حِس اور ظلم پسند ہونا ۔

قَلْبِ زار

وہ دل جو غم سے بے حال ہو ۔

قَلْب پَر نَشْتَر لَگانا

یكایک بہت سخت صدمہ پہنچنا

قُلْبَہ كَش

ہل كھین٘چنے والا ، ہل چلانے والا ۔

قَلْبی دَورَہ

(طب) دل كا دورہ، ہارٹ اٹیک، ایک مرض

قَلْب بَھر آنا

دل بھر آنا، دل اُمنڈ آنا، غم سے آنكھوں میں آنسو بھر آنا، دردمندی كے جذبات كا اُبھر آنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone