تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قالِبْ" کے متعقلہ نتائج

قالِبْ

ساںچہ، وہ آلہ جس میں کوئی چیز ڈھالیں، ڈائی

اردو، انگلش اور ہندی میں قالِبْ کے معانیدیکھیے

قالِبْ

qaalibक़ालिब

نیز - قَالَبْ

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: قَوالِب

مادہ: قَلْب

موضوعات: خیاطی معماری جانور حیوانیات جوتا

اشتقاق: قَلَبَ

قالِبْ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ساںچہ، وہ آلہ جس میں کوئی چیز ڈھالیں، ڈائی
  • جسم، تن، بدن، کاٹھی
  • ڈھانچا، ہیئت، شکل و صورت
  • (مجازاً) روپ، انداز
  • (معماری) کینڈا جو ڈاٹ کے دہن کی وضع کا گارے مٹی کا کچا بنا لیا جاتا ہے اور ڈاٹ کی تیاری کے بعد نکال دیا جاتا ہے، ڈاٹ کی چنائی کینڈے کے سہارے کی جاتی ہے، ڈھولا، گمک
  • وہ عورت جس پر کوئی جن یا پری یا شہید وغیرہ آتا ہو
  • (جوتا سازی) دیسی جوتوں میں بھرنے کی لکڑی، جوتے کے اندر پھنسا کر اسے اُبھارنے والی لکڑی
  • (آتش بازی) وہ سلائی جس پر کاغذ لپیٹ کر خول بنائے جاتے ہیں
  • ڈھانکنے والی چیز، غلاف (عموماً جوتے کا)
  • (حیوانات) وہ مادّہ جو خلیوں کے درمیان ہوتا ہے
  • (خیّاطی) ایک خاص شکل کا سانچہ جس پر کپڑا رکھ کر درزی ٹوپیاں تراشتا ہے
  • چھاپہ جس سے چھینٹ چھاپتے ہیں

شعر

English meaning of qaalib

Noun, Masculine, Singular

  • a mould, model, form, prototype
  • frame, figure, bust
  • a person who is supposedly used by ghosts or spirits to communicate, medium
  • matrix
  • material (of a thing)
  • (shoemaker's) last
  • the body, the lifeless form
  • the heart-shaped block on which a tailor cuts out caps
  • (in Arch.) the centering

क़ालिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • आकार, रूप, किसी वस्तु का ढांचा, सांचा, टीन या लकड़ी का वह गोल ढांचा जिस पर चढ़ाकर टोपियाँ दुरुस्त की जाती हैं

قالِبْ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قالِبْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قالِبْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words