تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَجّ" کے متعقلہ نتائج

حَجّ

ارادہ کرنا، قصد کرنا

حَجَّہ

वर्ष, साल, एक बार हज करना।

حَجَّن

وہ عورت جس نے حج کیا ہو، حج کرنے والی عورت

حَجَّاری

سنگ تراشی.

حَجّامی

حجامت بنانے والا، حجام، نائی

حَجّام

نائی، بال کاٹنے والا

حَجّاب

doorkeepers, porters

حَجَّۃُ البَلاغ

رسول مقبول صلعم کا آخری حج جس میں تبلیغ کا کام تکمیل کو پہنچا

حَجِّ اَصْغَر

چھوٹا حج، معمولی حج جو جمعہ کے علاوہ دنوں میں واقع ہو

حَجِّ قِران

(فقہ) وہ حج جس میں عمرہ اور حج دونوں ایک ہی احرام سے ادا کیے جائیں.

حَجَّۃُ الْوِداع

رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا آخری حج جو آپ نے سن۱۰ہجری میں کیا تھا

حَجّام کا لَڑکا پَہلے اُسْتاد ہی کا سَر مُونڈْتا ہے

The barber's apprentice first practices on his master's head.

حَجِّ خاصُ الْخاص

(تصّوف) حج خاص الخاص یہ ہے کہ رب البیت یعنی حق کا مشاہدہ کرے .

حَجِ تَمَتُّع

(فقہ) وہ حج جس میں عمرہ ادا کر کے احرام کھل دیا جائے اور حج کے لیے ازسرِ نو احرام بان٘دھا جائے

حِجَّہ

वर्ष, साल, एक बार हज करना।

حُجَّۃ

دلیل، برہان، ثبوت، سند

حَجِ عام

(تصّوف) حجِ عام یہ کہ طواف کعبہ کا کرے اور مناسکِ حج ادا کرے .

حِجابِیَّہ

پرد یا جھلّی.

حُجْرَہ

کمرہ، کوٹھری (بیشتر مسجد وغیرہ کسی متبرک مقام کی)، وہ خلوت خانہ جس میں بیٹھ کر عبادت کریں

حُجَّتُ اللّٰہ

دلالتِ الٰہیہ ، برہانِ خداوندی ؛ وہ جسے خدا نے اپنی دلیل قرار دیا ہو.

حَجِ وِداع

رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا آخری حج جو آپ نے سن۱۰ہجری میں کیا تھا، حجۃ الوداع

حُجَّت ہونا

جھگڑا ہونا ، لڑائی ہونا ، بحث و تکرا ہونا.

حَجَلَہ

چھپر کھٹ جو دلہن کے لیے سجایا جاتا ہے، سیج، دلہن کے بیٹھنے کا آراستہ کمرہ

حَجَلَہ کَش

رک : حجلہ ساز .

حُجَیَرہ

چھوٹا حجرہ ؛ (نباتیات) بیضۂ خلیہ جو بارور نہ ہوا ہو ، بیض کرہ ، بیضہ کرہ ، انگ : (Oosphere) کا ترجمہ.

حِجابَہ

رک : حجابت.

حُجَّۃُ الْحَق

(تصوف) انسانِ کامل یعنی صاحبِ مقام محمدی کو کہتے ہیں.

حَجَلَۂ غَیبی

سراپردۂ اسرار ، مقامِ غیب ، پوشیدہ جگہ ، عالم وجوب و صفات.

حِجارَہ

पत्थर, प्रस्तर, पाषाण।

حَجَلَۂ عَرُوس

دلہن کے لیے آراستہ کیا ہوا کمرہ.

حَجَرِ تَفْتَہ

لاوا.

حَجَرِ کُلْیَہ

پتھری ، سن٘گِ گردہ .

حِجابُ الْعِزَّت

(تصوف) کوری اور سراسیمگی کو کہتے ہیں کیونکہ ادراکِ کشیفہ کنہ ذات میں موثر نہیں ہوتے ہیں.

حَجَلَہ گاہ

خلوت کدہ ، آرام گاہ ، دلہن کے لیے آراستہ کمرہ.

حَج بِالنّاس

لوگوں کے مجمعے کے ساتھ حج کی ادائیگی

حُجَّتِ ساطِع

صاف اور واضح دلیل

حُجَّۃُ الاِسْلام

امام غزالی کا لقب.

حَجَلَہ ساز

وہ جو حجل سجائے .

حِجاب ہونا

پردہ کرنا، چھپنا

حِجاب

ایک تکونا رومال جو بطور نقاب استعمال کیا جاتا ہے، نقاب، برقع

حَجَلَہ سَرا

رک : حجلہ گاہ.

حُجَّتِ مُوَجَّہ

صریح دلیل، محکم سند، روشن حقیقت، سامنے کی بات

حُجْرَہ گِیر

رک : حُجرہ نشیں ، خلوت گزیں.

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

حُجَّتِ قَاطِعْ

کافی دلیل، مضبوط حجّت

حُجَّتُ البالِغَہ

Conclusive argument of God, The profound evidence of Allah: Name of a book written by Shah Walli Ull

حَجَلَۂ عَرُوسی

دلہن کے لیے پھولوں سے آراستہ کیا ہوا کمرہ

حَجُبِ وُجُوبِیَّہ

(تصوَف) صفاتِ واجیہ.

حَجَرُ الْباہ

قوت باہ کے لیے مُفید سمجھا جانے والا ایک پتّھر.

حَجَری عَہْد

انسانی تہذیب کا وہ قدیم عہد جب آلات و اوزار پتّھر کے بنائے جاتے تھے. اس کو زمانہ ماقبل تاریخ بھی کہتے ہیں ، پتّھر کا زمانہ.

حَجامَت ہونا

حجامت کرنا (رک) کا لازم ؛ حجامت بننا ، سر پر جُوتے کھانا.

حُجَّتِ بالِغَہ

کامل دلیل یا بُرہان.

حُجَّتِ اِلٰہِیَّہ

صفاتِ خداوندی ؛ نیابتِ الہٰی ؛ الٰہیات کا شاید و مظہر.

حَجَری ہَڈَی

(تشریح) کنپٹی کی ہڈی کا وہ جزو جو کان کے اندرونی حصّے کے گرد واقع ہے.

حُجَّت

دلیل، برہان، ثبوت، سند

حَجُبِ اِمکانِیَّہ

(تصوّف) غفلت کی تاریکیاں (غصّہ ، حسد ، بعض وغیرہ اوصافِ ذمیمہ).

حَجِّ اَکَبْر

مطلق حج (کیوں کہ عمرہ کو حج اصغر بھی کہتے ہیں)

حَجُ الفَرْض

the enjoined pilgrimage to Makkah which should be performed by every Muslim who can afford it once in his\her lifetime

حَجِ مُفْرَد

(فقہ) وہ حج جو بِلا عمرہ ادا کیا جائے، صرف حج، مطلقِ حج

حِجاب آلُودَہ

شرم میں ڈوبا، سراپا حیا، شرمیلا، محجوب

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone