تلاش شدہ نتائج
"'akhtar'" کے متعقلہ نتائج
اَخْتَر
ان چھوٹے چھوٹے نقطوں میں سے ہر ایک جو شب میں آسمان پر چمکتے نظر آتے ہیں، ستارہ یا سیارہ، تارہ
اِخطار
अपने को जान जोखिम में डालना, खतरे में हँसाना।।
اَخْتَر شَناس
ستاروں کی چال کا علم جاننے والا، نجومی، منحجّم
اَخْتَرْ شُماری
تارے گننا، تارے گن گن کر رات کاٹنا، بے چینی معن رات کاٹنا
اَخْتَر بَخْتَر سَنبھالْنا
روانہ ہونا، چل دینا، روانگی کی تیاری کرنا
اَخْتَر چَمَکْنا
نصیب پھرنا، قسمت کا یاوری کرنا، خوش بختی کے دن آنا
اَخْتَر بَخْتَر اُٹھانا
روانہ ہونا، چل دینا، روانگی کی تیاری کرنا
اَخْتَر سوخْتَہ
بدقسمتی، بد بختی، بد نصیبی
اَخْتَر بَخْتَر
سازوسامان، اسباب، برتن بھانڈا اور کپڑا لتا وغیرہ
اَخْتَرِ دانِش
عقل کے ستارے، عطارد اور مشتری
اَخْتَرِ مُدَّعی
complaining Akhtar- the poet's pen name
اَخْتَرِ سِپاہ
وہ بادشاہ جس کی فوج بے حساب ہو
اِخْتِراع
ایسی چیز دریافت ایجاد کرنے کا عمل جو پہلے سے خیال میں نہ ہو، (کسی نئی بات یا چیز کی) تخلیق
اِخْتِراعِ فائِقَہ
وہ ایجاد جو فن یا سائنس وغیرہ میں شاہکار ہو
اِختِراع پَسَند
Innovative, (of a person or thing) introducing new ideas, original and creative in thinking
اِخْتِراعی عَمَل
ایسا عمل جو کسی کام کی ترقی اور بہتری کا موجب ہو
اِختِراق
फटना, विदीर्ण होना, फाड़ना, विदीर्ण करना।
اَخْتَری
(قدیم) نیک بختی، خوش قسمتی
اِخْتِراعِیَت
(سیاسیات) کس اختراع یا ایجاد کے حقوق محفوظ کرائے جانے کا عمل ، حقوق ، محفوظ ہونے کی صورت حال
اَخْتَری اَخْتَری
(اچھی یا بری) قسمت ہونا، (خوش یا بد) قسمتی، (ترکیب میں مستعمل).
اِخْتِرام
پھاڑنا، تلف کردینا، جدا کردینا، لے جانا
اَخْتَرا بَخْتَرا
اختر بختر، سازوسامان، اسباب، برتن بھانڈا اور کپڑا لتا وغیرہ
تِیرَہ اَخْتَر
سیاہ بخت، بد قسمت، بد نصیب، رک: تیرہ اختری.
شُومیٔ اَخْتَر
(کنایۃً) قسمت کے ستارے کی برگشتگی ، مقدار کا پھیر ؛ بدبختی .
رَوشَن اَخْتَر
چمکدار سِتارہ ، مراد خوش قسمت ، بابرکت ، بانصیب.
بَد اَخْتَر
جس کا طالع ناموافق ہو، جس کی قسمت بری ہو، بد قسمت
خوش اَخْتَر
نیک طالع، نیک بخت، اقبال مند
فَرْخُنْدَہ اَخْتَر
خوش نصیب ، مبارک ، نیک اختر.
ہَفْت اَخْتَر
سبع سیارہ، سات ستاروں کا مجموعہ، جو جھومر کی شکل میں آسمان پر نظرآتا ہے، ثریا، عقد پروین
دُخْتَر پاک اَخْتَر
(مجازاً) عالی خاندان عورت ؛ امیرزادی
نیک اَخْتَر
خوش قسمت، خوش نصیب، بختاور، خوش طالع، اقبال مند، سعد، سعید، مسعود، نیک بخت، بھاگوان
دُخْتَرِ نیک اَخْتَر
خوش قِسمت لڑکی، امیرزادی، عالی خاندان عورت (احترام کا کلمہ)
چَشْمَۂ ہَفْت اَخْتَر
عقد ثریا، سات سہیلیوں گچھا
مَہ و اَختَر
چاند اور تارے، مراد: بلندی
ہَر چَہ بَقامَت کِہتَر بَقِیمَتِ بہتَر
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز جسامت میں کم ہوتی ہے قدر و قیمت میں زیادہ ہوتی ہے ، چھوٹی چیز بھی قیمتی ہوتی ہے
مال کی خاطِر پَہاڑ اُٹھاتے ہیں
مال کے لیے مشکل سے مشکل کام کا ذمہ لیتے ہیں .