تلاش شدہ نتائج
"'ansar'" کے متعقلہ نتائج
اَنْسار
ایک بوٹی کا نام ہے جو روایتی طور پر تانبے وغیرہ کے سونا بنانے میں استعمال کی جاتی ہے
اَنْصار
مدد کرنے والے لوگ، ساتھی، رفقاء
اِنْصِداع
شق ہونا، پھٹنا، شگاف ہونا
اِنْشِراح
دل وغیرہ کی کشادگی، فرحت، شگفتگی
اِنْصِرامی
انصرام سے منسوب، بندوبست، اہتمام، انتظامی، تکمیل سے متعلق
اِنشِراحِ صَدْر سے
with open heart, with a clear conscience, without prejudice
اِنسِدادی
روک تھام کا، روک تھام کرنے والا
اِنْشِراحی
انشراح (رک) سے متعلق یا منسوب۔
اِنْشِداح
دونوں پاؤں پھیلاکر چت لیٹنا
اِنْصِراف
۱۔ مراجعت ، واپسی ، پیچھے ہٹنا۔
اِنْسِداد
حفظ ماتقدم کے طور پر مزاحمت، روک، بندش، خاتمہ
مَلَکُوتی عَنصَر
خیر کا عنصر ، نیکی یا نیک اعمال کا حصہ ۔
اَنْصاری
عرب کی انصار جماعت کا آدمی، انصار قبیلے کا
inside track
دوڑ کے راستے کی اندرُون ترین گلی جو حِفاظتی جنگلے سے قریب ترین ہو
نِثار
(لفظاً) بکھیرنا، (کنایۃً) نقد یا جنس بطور صدقہ کسی کے سر پر سے پھینکنا، نچھاور کرنا، صدقہ کو اتارنا
نسار
بے حال ، بے طاقت ، نزار ، کمزور ، ضعیف
دِل میں ناسُور پَڑنا
سخت صدمہ پڑنا، بہت رنج پڑنا
دِل میں ناسُور پَڑ جانا
ایسا بڑا صدمہ پہن٘چنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا .
کَلیجے میں ناسُور پَڑْنا
دل میں زخم ہونا ، کسی بات کا روگ لگ جانا .
میں ناسُور پَڑ جانا
ایسا بڑا صدمہ پہنچنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا
سِینے میں ناسُور پَڑْنا
سخت تکلیف کے سبب دل میں دُکھن ہونا ؛ مُسلسل دل دُکھنا .
جوڑی عُنْصَر
مقامی رن٘گ ، معمولی درجہ کا ؛ (مجازاً) دیہاتی اثر .
چَاْرْ دِیْوَارْ عَنَاْصِر
ناسُور پَڑنا
۱۔ ناسور پیدا ہو جانا ، ناسور بن جانا ۔
مُقَفّےٰ نَثر
مقفیٰ عبارت یا تحریر ، ہم قافیہ نثر ۔
ناسور پڑ جانا
ہمیشہ جاری رہنے والا زخم ہونا
مُقَفّیٰ نَثر
مقفیٰ عبارت یا تحریر ، ہم قافیہ نثر ۔
وَحْدَتِ عَناصِر
(ادب) کسی ادب پارے کے مختلف اجزا کا مل کر ایک تاثر پیدا کرنے کا عمل
نَثر مُقَفّٰی
نثر کی ایک قسم جو مر جز کے برعکس ہو یعنی قافیہ رکھتی ہو اور اس میں وزن نہ ہو ، قافیہ دار عبارت ، ایسی عبارت جس میں قافیے موجود ہوں ۔
وِصَالُ الْعَناصِر
(لفظاً) عناصر کا ملنا، عناصر کی آمیزش
دِل میں ناسُور کَر دینا
ایسا بڑا صدمہ پہن٘چانا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم مین مبتلا کر دینا .
بَعْدِ عَناصِر
اجزائے ترکیبی کےبعد، بنیادی اجزا کے بعد، ارکان کے بعد
ناسُور زَدَہ
وہ جس کے ناسور پڑ گیا ہو ، ناسور کا شکار ، ناسور کی بیماری کا مارا ہوا ۔
عَناصِر
اجزائے ترکیبی، بنیادی اجزا، اصلی اجزا
قَدَم پَر سَر نِثار کَرْنا
کسی کے لیے جان دینا یا قربان کرنا .
کِیمِیائی عَناصِر
وہ اجزا جس سے مل کرمادی اشیا وجود میں آتی ہیں، وہ مادی اجزا جو اشیا یا اجسام کی ساخت یا ترکیب میں شامل ہوں
قَدَم پَر نِثار ہونا
کسے کے لیے اپنی جان دے دینا .