تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں ناسُور پَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

میں ناسُور پَڑ جانا

ایسا بڑا صدمہ پہنچنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا

ہاتھ میں پَڑ جانا

۔ ہاتھ آجانا۔

دِل میں ناسُور پَڑ جانا

ایسا بڑا صدمہ پہن٘چنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا .

دِل میں گِرَہ پَڑ جانا

بدگمانی کا جڑ پکڑ لینا ؛ ملال پیدا ہونا ، رنجش ہونا .

ہاتھوں میں گَٹّے پَڑ جانا

ہاتھوں میں جابجا کھال کا سخت ہوجانا (سخت کام یا مشقت کی وجہ سے) ۔

ہاتھوں میں گَٹّھے پَڑ جانا

ہاتھوں میں جابجا کھال کا سخت ہوجانا (سخت کام یا مشقت کی وجہ سے) ۔

پیٹ میں بَل پَڑ پَڑ جانا

ہن٘سی کے مارے پیٹ میں درد ہونے لگنا ، ہن٘سی کی شدت سے پیٹ میں شکن پڑنا.

پھیر میں پَڑ جانا

رک : پھیر میں آنا۔

خَبْط میں پَڑ جانا

وہم میں مبتلا ہو جانا .

کَھتّے میں پَڑ جانا

۔ کسی معاملے کا بغیر میعاد ملتویہوجانا۔ کھٹائی میں پڑ جانا۔

مارے ہَنسی کی پیٹ میں بَل پَڑ جانا

بہت ہنسی آنا ، ہنستے ہنستے لوٹ جانا .

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑ جانا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

پُتلی میں دَم پَڑ جانا

۔ نزع کی حالت میں ہوجانا۔ ؎

حَلْق میں کانٹے پَڑ جانا

شدت سے پیاس لگنا ، گلا خشک ہونا (پیاس کی سشدت سے).

پیٹ میں پانی پَڑ جانا

ایک بیماری جس میں گردے اس قدر خراب ہو جاتے ہیں کہ پیشاب خارج نہیں ہوتا اور پیٹ میں جمع ہو جاتا ہے ، جلندھر.

ہَنستے ہَنستے پیٹ میں بَل پَڑ جانا

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ جانا

۔روپیہ بڑھانے کی فکر میں پڑجانا۔ کنجوسی پر کمر بندھ جانا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں میں ناسُور پَڑ جانا کے معانیدیکھیے

میں ناسُور پَڑ جانا

me.n naasuur pa.D jaanaaमें नासूर पड़ जाना

میں ناسُور پَڑ جانا کے اردو معانی

  • ایسا بڑا صدمہ پہنچنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا

में नासूर पड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • ऐसा बड़ा सदमा पहुंचना जो कभी दूर ना हो, दाइमी रंज-ओ-ग़म होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں ناسُور پَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں ناسُور پَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words