تلاش شدہ نتائج
"'bekal'" کے متعقلہ نتائج
بے کل
بے چین، بے قرار، بے آرام، بے تاب
بَکیل
ڈھاک کے درخت کی جڑوں سے بنی ہوئی رسی
بِکال
دن کا پچھلا پہر دوپہر کے بعد کا وقت۔
بَکَّل
(درخت وغیرہ کا) چھلکا پوست چھال، چھلکا
باقِل
وہ جس کی مسیں بھیگ رہی ہوں
بَکَّل اُڑانا
خوب مارنا پیٹنا، جسم پر بدھیاں ڈال دینا، اتنا مارنا کہ کھال اتر جائے
بیکلی
گھبرانے کی کیفیت یا حالت، بے چینی، گھبراہٹ، پریشانی
بَکَّل کی آگ
لکڑی کے چھلکوں کی آگ جو حقہ پینے والے پسند کرتے ہیں
بَکَّل اُتارْنا
چھال کو لکڑی سے الگ کرنا؛ خوب مارنا پیٹنا۔
بے کَلی
بے چینی، بے صبری، بے قراری
بَقَلَمِ خُود
اپنی تحریر یا لکھاوٹ میں، اپنے دستخط سے، اپنے ہاتھ سے
بَکیلُو
مونج جس کی رسیاں وغیرہ بٹی جاتی ہیں
بَقّالَہ
grocery , grocery business
bakelite
محفوظ نام/تجارتی مارکہ/ تجارتی نام: پلاسٹک کی ایک قسم جس سے بٹن،طشتریاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں یا تاروں پر لپیٹا جاتا ہے.
جان بیکَل ہونا
دل بے چین ہونا، اضطراب ہونا، بے قراری ہونا
کَل بیکَل ہونا
کسی پُرزے یا عضو کا اپنی جگہ سے سرک جانا، پیچ ڈھیلے ہوجانا، انجرپنجر ہل جانا، بے ترتیب ہونا
بَڑْ باکَل
رک : بڑ باگڑ (بڑ : تحتی الفاظ)
دِل بے کَل کَرْنا
دل کو بے قرار کرنا ، مضطرب کرنا ، بے چین کرنا.
دِل بے کَل ہونا
دل کا مضطرب ہونا ، دل کا بے چین ہوتا ، دل کا بے آرام ہونا.
کَل بے کَل ہونا
feel uneasiness, be in trouble
کَل بے کَل ہو جانا
بے چین و بے آرام ہو جانا.
بَنِیا بَقّال
معمولی طبقے کا شخص جس کی کوئی وقعت نہ ہو، فرومایہ، کم ظرف
بَقولِ غالِبِ دانا
according to the wise Ghalib
بَقَولِ شاعِر مَشْرِق
پورب کے کوی کے مطابق (مراد: اقبال)
بَقَولِ حَضْرتِ حاتِم
حضرت حاتم کے قول کے مطابق
بَقَوْلِ شَخْصی
کسی (غیر متعین شخص) کے کہنے کے مطابق، جیسا کہ کسی نے کہا ہے
بَکل
مولسری کا درخت Mimusoaps elengi۔
بیْکُل
بے صبر، بے قرار، بے چین، مضطرب
بَقْل
سبزی، ترکاری، ساگ، بات، بھاجی
بُکَّل
دوپٹے کی لپیٹ، دوپٹے کا ایک پلّہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینے کا عمل(جس سے بازو، پیٹ، پیٹھ، سر اور منھ سب چھپ جاتے ہیں)
بِڑال
दोहे के बीसवें भेद का नाम जिसमें ३ अक्षर गुरु और ४२ अक्षर लघु होते हैं।
بَقَوْل
کہنے کے مطابق، جیسا کہ (قائل نے) کہا ہے
بُکَّل لَگانا
دوپٹے کا ایک پلہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینا۔
بَقْل بَطُورا
رائگاں اور ہیکار سبزی (تمسخر کے محل پر ناکارہ اوربے ڈھنْگی چیز کے لیے مستعمل)
اَحْرارُ البُقُول
وہ ترکاریاں جو کچی کھائی جائیں جیسے گاجر، مولی وغیرہ
بے عَقْل
ناسمجھ، کم عقل، کم فہم، بے شعور، نادان، بے وقوف
بُزُرْگی بَعَقْل ہے نَہ بَسال
بزرگ وہ ہے جس کی عقل زیادہ ہو نہ کہ عمر
بُزُرْگی بَعَقْل اَسْت نَہ بَسال