تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"'fikrii'" کے متعقلہ نتائج

فِکْری

فکر سے منسوب، سوچ سے متعلق، سوچ بچار کا حامل

فَقْری

ریڑھ کی ہڈّی رکھنے والا ، ریڑھ دار.

فِکْری مَوضُوع

غور و فکر کرنے کے قابل بات یا امر

فِکْری کاوِش

ذہنی صلاحیت، قوت فکر، فکری کاوش

فِکْری تَوانائی

ذہنی قوت، فکری طاقت، سوچ

فِکْری شُعُور

ذہنی رسائی، ذہنی فہم فراست

فِکْری قُوَّت

ذہنی قوت، فکری طاقت، سوچ

فِکْری ژَولِیدْگی

ذہنی انتشار، فکری انارکی، پراگندی فکر

فِکْری اَسقام

فکر کی کجی، ذہنی سقم

فِکْری جَمُود

ذہنی رکاوٹ، فکر و نظر کا ٹھہراؤ

فِکْری رَوَیَّہ

ذہنی رویہ، انداز فکر

فِکْری فَعْلِیَت

ذہن کا کام کرنا، ذہن سے غور و فکر کا کام لینا

فِکْری نَہْج

انداز فکر، سوچ کا انداز، فکری نہج

فِکْری سَطْح

ذہن کا معیار، سوچ کا معیار

فِکْری اَثاثَہ

ذہنی کاوشیں، نظری نگارشات

فِکْری اَنارْکی

ذہنی انتشار، فکری ژولیدگی، پراگندی فکر

فِکْری تَحْرِیک

نظریاتی تحریک، نظریاتی اصولوں پر مبنی کوئی تحریک

فِکْری مِنْہاج

انداز فکر، سوچ کا انداز، فکری نہج

فِکْری صَلاحِیَّت

ذہنی صلاحیت، قوت فکر، فکری کاوش

فِکْری مُحَرِّکات

حرکات فکر، فکر کو تحریک دینے کی صلاحیتیں

فِکْری مَجْہُولِیَت

فکر کی مجہولیت، مجہولیت فکر، ذہنی سقم

خود فِکْری

اپنے آپ پر غور فکر کرنے کا عمل ، اپنی ذات کے بارے میں تحقیق و تجس.

خوش فِکْری

پا کیزہ خیالی ، صاف ستھرا رہنے کی کیفیت .

بے فکری

بے پروائی، آزادی، یقینی، غٰیر دوراندیشی، بے خوفی

کَج فِکْری

غلط اندیشی ، سوچ کی خرابی ، کج فہمی.

عُلُوِ فِکْری

فکر کی بلندی ، بلند خیالی .

مَبْدَء فِکْری

سوچ یا فکر کا منبع، غور و خوض کی بنیاد

حَیوانِ فَقْری

vertebrates

حَیواناتِ فِقْری

(حیوانیات) وہ تمام حیوانات جن کے بدن میں ہڈیاں یا ڈھانچہ ہوتا ہے اور خون لال ہوتا ہے (انگ : وَرٹبرَیٹس - Vertebrates)

فِکْر

اندیشہ، تردد، دغدغہ، الجھن

فَقِیر

گدا، بھکاری، بھک منگا

فِکْر بُرا فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ہے، فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

فِکْر دَوڑانا

غور کرنا، سوچ بچار کرنا.

فِکْر بُری فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے

بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ؛ فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے

فِکْر پَڑْنا

تردّد ہونا، خیال ہونا.

فِکْر سَر چَڑْھنا

فکرمند ہونا، متفکّر ہونا.

گُدَڑِیا فَقِیر

خرقہ پوش درویش

زائِیدَۂ فِکْر

غور و فِکر کی پیداوار، سوچ کا نتیجہ

لَکْڑی پَر فَقِیر

ظاہر نمود

دَرْوازے کا فَقیر

مان٘گْنے والا ، بھکاری ، دروازے پر صدا لگانے والا.

کمل اوڑھنے سے (کملی اوڑھے) فقیر نہیں ہوتا

کمال بھی چاہئے خالی لباس اختیارکرنے سے آدمی کسی خاص فرقہ کا نہیں بن جاتا

قُوَّتِ فِکْر

विचार करने की शक्ति, विचार-शक्ति ।

فکر خد و خال

thoughts of the beloved's features

فِقْروں میں اُڑانا

باتوں باتوں میں اڑا دینا ، غیر اہم بنا دینا ، دھوکا دینا ، فریب دینا.

فِکْر میں غَرْق ہونا

فکر میں ڈوبنا، بہت فکر مند ہونا.

کَمَّل اوڑْھنے سے فَقِیر نَہیں ہوتا

یعنی بھینس کے ساتھ ہی ذاتی کمال بھی چاہئے

فَقِیر، قَرْض خواہ، لَڑْکا، تِینوں نَہِیں سَمَجھتے

بھکاری، قرض خواہ اور بچّہ تینوں ضدّی ہوتے ہیں اور کچھ نہ کچھ لے کر ہی جان چھوڑتے ہیں

فَقِیر کا گَھر بَڑا ہے

درویش کو اپنی کرامت سے سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے

فَقِیر کو جَہاں رات وہ گَئی وَہِیں سَرائے

فقیر کو کسی بات کی پروا نہیں جہاں رات ہو جائے وہیں بسر کر لیتا ہے

فِکْر زاد

فکر مند، متردّد.

فِکْر میں پاؤں دَھرْنا

کوشش کا آغاز کرنا.

آزادِئ اَفْکار و عَمَل

سوچنے اور کام کی آزادی، نظریات اور عمل کی آزادی

فِکْرِ عَاقِبَتْ کَارْ

conclusive thought

آئی موج فقیر کی دیا جھونپڑا پھونک

بے پرواہ آدمیو ں کو اپنا نقصان کرنے میں کوئی تامل نہیں ہوتا

فِکْر زَدَہ

فکرمند

فِکْر گُوندْنا

سوچنا، غور کرنا.

مَشْرِقی فِکْر

مشرقی اقدار پر مبنی سوچ ۔

کَمْبَل اوڑْھنے سے فَقِیر نَہیں ہوتا

یعنی بھیس کے ساتھ ذاتی کمال بھی چاہیے .

ژولِیدَہ فِکْر

گنجلک خیال رکھنے والا ، ذہنی الُجھاؤ کا شکار.

فَقِیر نَوازی

غریبوں کو نوازنا ، فقیروں کی پرورش کرنا ، درویشوں پر لُطف و کرم کرنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone