تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"'gaurii'" کے متعقلہ نتائج

گَوری

(ہندو) شیو جی کی بیوی پاروتی دیوی کا نام

غَوری

منسوب بہ مُلک غَور، غور سے تعلق رکھنے والا

گوری

اُجلے رنگ والی گورے رنگ کی، سُرخ و سفید

گُری

بھوسی نکالے ہوئے جَو، اُبلے ہوئے یا بُھنے ہوئے جَو جن کی بھوسی صاف کردی گئی ہو

گودی

گود

goodie

کا متبادل۔.

گوندی

رک : گوندنی (۱).

گُڑی

چیتھرا

گَوڑی

ایک راگنی کا نام، شاعری کا اسلوب یا روش جس میں مشترکہ حرف اور مرکب زیادہ ہو

گوڑی

ہیر کا گٹّا

گُوڑی

چھوٹا مندر، فقیرکا تکیہ، کُٹیا

گَوری شَنْکَر

(ہندو) مہادیو کا لقب

گوری چَھڑی

گوری رنگت ، اُجلا بدن ، گوری جلد

گوری چمڑی

سفید چمڑا

گوری گائے

رک : گور (۲) گائے کی قسم کا ایک قدور جانور ، جسم کا رنگ گہرا بادامی اور ٹانگیں سفید اور اگلی ٹانگیں پچھلی ٹانگوں سے بہت چھوٹی ہوتی ہیں لاط : (Gavaeus Gaurus)

گوری قَوم

(کنایۃً) یورپی ، فرنگی انگریز قوم

گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت

موت کے وقت آدمی روح کو مخاطب کرتا ہے کہ اے محبوبہ ترے ساتھ عمر بیت گئی، اب تُو ساتھ چھوڑ رہی ہے تو یہ محبت کے خلاف ہے

گُری بَردار

ایک قسم کا سانپ

گوری مت کر گورے رنْگ پہ گُمان، یہ ہے کوئی دَم کا مہْمان

حُسن پر غرور نہ کر یہ عارضی ہے

گوری مت کر گورے رنْگ کا گُمان، یہ ہے کوئی دن کا مہْمان

حُسن پر غرور نہ کر یہ عارضی ہے

گوری کا جوبَن چُٹکِیوں میں جائے

کسی کے حسن کی بے قدری ہونا، کسی چیز کا مفت اور عبث رائیگاں ہونا، کسی چیز کی خوبی کا ضائع ہونا، جلد اور تیزی سے مٹ جانا، مال برباد ہو جانا

گوری گوری

نہایت گوری سرخ و سفید حسین ، خُوبصورت

گوری کا جُوبَن چُٹْکِیوں میں

گوری کا حُسْن چُٹْکِیوں میں جانا

رک : گوری کا جوبن الخ

گوری کا جُوبَن چُٹْکِیوں میں جانا

۔ کسی کے حسن کی مقدری ہونا۔ کسی چیز کی خوبی کا بے فائدہ ضائع ہونا۔ اُس محل پر بولتے ہیںجب کسی کا حسن یا کسی چیز کی خوبی مفت اورعبث رائگاں ہو۔ ؎

گوری چَٹّی

سُرخ وسفید

گوری نَسْل

سفید فام قوم

گودی میں بَیٹھ کے داڑھی نوچے

بہت گستاخ یا ناشکرا ہے، جس سے فائدہ اٹھاتا ہے اسی کی بےعزتی کرتا ہے یا اسی کا نقصان کرتا ہے

گودی میں بَیٹھ کے آنکھ میں اُنگلی

گودی کا لَڑکا مَرْ جائے پیٹ آگ بُجھائے

بڑے سے بڑے رنج و غم کے بعد بھی کھانا پینا ترک نہیں ہو سکتا

گودی پَھیلا کَر دُعا مانگْنا

دل سے دُعا مانگنا

گودی پَھیلا پَھیلا کَر دُعا دینا

۔دل سے دعا دینا۔ ہاتھ اُٹھا اُٹھا کر گودی پھیلا پھیلا کے دل سے دعا دی کہ الٰہی جس نے ہمیں ہنر سکھایا وہ بھی اُس کا پھل پائے۔

گودی دینا

پیار کرنا ، گود میں لینا.

گودی میں لینا

۔ بچہ کو گود میں لینا۔

گُریزِنْدَہ

بھاگنے والا، فرار ہونے والا، سیماب صفت

گودی میں کھیلْنا

گودی میں پرورش پانا، عمر میں بہت زیادہ تفاوت ہونا

گوریِلا لَڑائی

رک : گوریلا جنگ ، مخالف فوج کا مقابلہ کرنے کے بجائے چُھپ کر حملہ کرنا

گُڑی مُڑی

گڑمڑایا ہوا ، ٹانگوں کو سمیٹ کر گھنٹوں کو پیٹ میں دے کر لیٹا ہوا .

گودی لینا

گود لینا ، متبنٰے بنانا ، کسی لڑکی یا لڑکے کو اولاد بنا لینا.

گودی بَھرنا

دامن بھر جانا ، مالا مال ہونا (عموماً اولاد سے)

گودی اُٹھانا

گود میں لینا ، آغوش میں لینا.

گودی کا پَلا

رک : گود کا پلا ، لاڈ پیار سے پلا ہوا.

گودی کا پالا

گود کا پالا ہوا

گودی بَھری رَہْنا

رک : گود بھری رہنا.

گودی لِیے پِھرنا

گود میں اٹھائے پھرنا ، لاڈ پیار کرنا.

گودی خالی ہونا

رک : گود خالی ہونا ، بچوں کا مر جانا.

گوریِلا جَن٘گ

بے فائدہ جنگ ، چھاپا مار لڑائی ، میدان میں مخالف فوج کا سامنا کرنے کے بجائے چھپ کر کمیں گوہوں سے وار کرنا اور پھرتی سے فرار ہو جانا

گورِیٹھا

ایک روئیدگی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب اس کو گائے یا بیل دیکھتا ہے تو چلّانے لگتا ہے

گوڑی ہونا

کمائی ہونا فائدہ ہونا

گوڑی کَرْنا

کمانا، فائدہ اٹھانا

گوڑی جَمانا

ٹِپَّس جمانا۔

گوڑی کَرانا

فائدہ کرانا ، نفع دلانا

گوڑی چَمانا

فائدے یا مطلب نکالنے کا ڈول ڈالنا

گورِیسَر

ایک سیاہ رنگ کی بیل جس کی جڑ دوا میں کام آتی ہے، ہنس راج نام کی جڑی بوٹی، سنمل پتی

گوندِیلا

جس سے گون٘د نکلتا ہو یا جس میں گون٘د مِلا ہوا ہو ، لیس دار.

گوڑی ہاتھ سے جانا

شکار نکل جانا، موقع جاتا رہنا، کمائی نہ ہونا

بے غَوری

بغیر غور و پرداخت کے جس کی دیکھ بھال نہ ہو

قابِ غَوری

شوربے دار سالن کھانے کی قدرے گہری اور بڑی رکابی جس کی ایجاد غور سے منسوب ہے.

gr

King George [لاط: امریکا Georgius Rex].

جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری

جس پر مالک کی نظر ہوتی ہے وہی اعلی مقام پر پہنچتا ہے چاہے اس میں خوبی ہو یا نہ ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone