تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"'haashim'" کے متعقلہ نتائج

ہاشِم

(لفظاً) توڑنے، چورا کرنے والا

ہاشِمی گَز

رک : ہاشمی (۲) ۔

ہاشِمَہ

کاری ضرب جس سے ہڈی (اپنی جگہ سے ہٹے بغیر) ٹوٹ جائے ۔

بَنی ہاشِم

آن٘حضرت صلعم کے پر دادا یعنی حضرت ہاشم کی اولاد

بَنُو ہاشِم

the Hashemites

نائِبِ سَہمُ الحَشَم

فوج کا نائب بخشی یا سردار، قائم مقام سپہ سالار

خُسْرَوِ والا حَشَم

عظیم المرتبت بادشاہ، شہنشاہ، بڑی شان شوکت اور لاؤ لشکر والا بادشاہ.

خَدَم حَشَم

(مجازاً) متعلقین ، لواحقین ، ماتحت.

حَشَم خَدَم

نوکر چاکر، خادمان، خُدّام

خَدَم و حَشَم

retinue or equipage

حَشَم و خَدَم

نوکر چاکر کی بھیڑ، لاؤ لشکر، بہت سے خادم اور خادمائیں

ذی حَشَم

غلاموں اور خادموں کا مالک، صاحبِ حشمت

با حَشَم و خَدَم

ساز و سامان اور نوکروں کو ساتھ لے کر

عَرْش حَشَم

جو زندگی میں عرش کے مانندہو ، نہاہت بزرگ ، بہت بلند مرتبہ ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

سِکَنْدَر حَشَم

सिकंदर-जैसी शानोशौकत और बड़ाई रखनेवाला।

صاحِبِ جاہ و حَشَم

مرتبے اور امارت والا، امیر کبیر، ذی جاہ و جلال ، جس کے بہت سے نوکر چاکر ہوں.

صاحِبِ حَشَم و خَدَم

دولت مند یا امیر وکبیر جس کی خدمت کے لیے بہت سے نوکر چاکر ہوں.

حَشَم

شان، شوکت، جاہ

ہَشِیم

چیز جو ریزہ ریزہ ہوگئی ہو ، روندا ہوا ، پامال ، چورا چورا ۔

ہِشام

उदार, दरिया दिल

آسْمان حَشَم

جو خود یا اس کی بارگاہ مرتبے میں آسمان کی طرح بلند ہو، آسمان جناب

جَم حَشَم

رک : جم جاہ .

خَیل و حَشَم

نوکر چاکر، خادموں اور ملازموں کا گروہ

سَہْمُ الْحَشَم

لشکر و فوج کا بخشی یا سردار ، ایک عہدہ دار جس کا کام سپاہیوں کی صف بندی کرنا ہوتا تھا .

جاہ و حَشَم

شان و شوکت، جاہ و جلال، کر وفر، ٹھاٹھ باٹھ

شَمْلَہ حَشَم

رعب دار ، صاحبِ مقدور ، شان و شوکت والا ، ٹھاٹ باٹ والا ؛ ایک لقب

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone