تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"'indra'" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"'indra'" کے متعقلہ نتائج
اَنْدْرا
بانْک کا ایک دانو جو بیٹھ کر چھریوں کے مقابلے کے وقت کیا جاتا ہے (جب حریف ایک دوسرے کا چھری کا ہاتھ پکڑ لے تو پھرتی ) سے اس کے ہاتھ پر ٹانگ مار کر کلائی چھڑا لینے کے فعل کو اندرا کہا جاتا ہے)
اِنْدر پَرسْتھ
Indar Prasth- city of the Kuru Kingdom, the capital of the kingdom led by the Pandavas in the Mahabharata epic. Pali form of its name, Indapatta is also mentioned in Buddhist texts as the capital of the Kuru mahajanapada- located in the region of present
اِنْدْرایَن
زرد پتوں کی خود رو تربوز کی طرح کی ایک بیل، جو برسات میں اگتی اور اکثر بیس ہاتھ تک بڑھ جاتی ہے، پھول اور اس کا نارنگی جیسا پھل سب تلخ اور زہریلے ہوتے ہیں
اِنْدْرایَن کا پَھل
اندراین کی بیل کا پھل جو زرد رنگ نارنگی سے مشابہ اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، (مجازاً) وہ شخص جس کا ظاہر حال اچھا اور باطن خراب ہو.
نادِر بھی نادِر ہے لیکن قادِر بھی قادِر ہے
سندھ میں نادر شاہ کی دہشت کو ظاہر کرنے کے لیے یہ کہاوت بولی جاتی ہے
شامَتِ اَعْمالِ ما صُورَتِ نادرِ گِرِفْت
ہمارے گناہوں كی سزا نے نادر كی صورت اختیار كی، جب كوئی آفت اپنی غفلت سے سر پر آ جائے تو یہ مقولہ دہراتے ہیں (فارسی ضرب المثل اردو میں مستعمل)
سَفَر اَنْدَرْ وَطَن
(تصوُّف) اس حالت کو کہتے ہیں جب کوئی شخص صفات خدا میں محو ہوکر صفاتِ بشری سے علیحدہ ہوجاتا ہے
نادِر شاہ
ایران کے ایک سخت گیر اور جابر بادشاہ کا نام جس نے ۱۷۳۶ء تا ۱۷۴۷ء حکمرانی کی اور محمد شاہ رنگیلے کے عہد میں دہلی (ہندوستان) میں لوٹ مار اور قتل و غارت کی تھی
غُرْبَت اَنْدَرْ وَطَن
(تصوّف) وہ حالت جب انسان صفاتِ خدا میں محو ہو کر صفاتِ بشری سے علیحدہ ہو جاتا ہے
اُتَّم کھیتی مَدَّھم بیْوْپار نِکَھد چاکْری بِھیک نَدار
the best occupation is agriculture, trade is the second best, service is bad and beggary the worst
اُتَّم کھیتی مَدَّھم بَنَج نِکَھد چاکْری بِھیک نَدار
the best occupation is agriculture, trade is the second best, service is bad and beggary the worst
اُتَّم کھیتی مَدَّھم بان نِکَھد چاکْری بِھیک نَدار
سب سے اونچا پیشہ کاشت کاری ہے اس کے بعد بیوپار اور نوکری اور بھیک سب سے آخر میں ۔
مَرَضِ اَیندَر
ٍ(طب) وہ بیماری جس میں جسم کے مختلف مقامات میں جلد کے نیچے شحمی ورم پیدا ہوجاتے ہیں جن میں دبانے سے درد ہوتا ہے ، یہ بیماری اکثر عورتوں کو ہوا کرتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔