تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِندْری کے بَس میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

اِندْری کے بَس میں ہونا

بَس میں ہونا

بس میں کرنا کا لازم، قابو میں ہونا، محکوم ہونا، طاقت میں ہونا

کال کے بَس ہونا

وقت کے تابع ہونا ، زمانے کے تقاضے سے مجبور ہونا ، موقع کے موافق کرنا ؛ موت کے پھندے میں پھن٘سنا .

دِل بَس میں ہونا

دل قابو میں ہونا.

پَرائے بَس میں ہونا

دوسرے کے اختیار یا قبضے میں آنا ، دوسروں کے ہاتھوں میں آنا.

نیکی کے دَم میں ہونا

نیک نیت ہونا ؛ نیکی کرنے کو آمادہ ہونا ۔

آگ کے مُنْھ میں ہونا

ایسی جگہ ہونا جہاں ہروقت آگ سے سابقہ پڑے

اَژدَہے کے مُنْھ میں ہونا

گھاس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا

غَم میں گُھل کے کانٹا ہونا

مسلسل غم اور دکھ کی وجہ سے کمزور و ناتواں ہوجانا ، فکر و پریشانی کی وجہ نحیف و نزار ہوجانا .

زِنْدَگی مَوت کے ہاتھ میں ہونا

کسی کا کسی پر پُورا پُورا اِختیار ہونا

قَلَم دُشْمَن کے ہاتھ میں ہونا

مخالف کو فیصلہ کرنے کا اختیار ہونا .

شَراب کے نَشے میں چُور ہونا

سخت بد مست ہونا

جیب میں ہاتْھ ڈالْنے کے قابِل ہونا

جیب میں پیہ ہونا ، دولت حاصل ہونا ، صحب حیثیت ہونا.

کِسی کے لینے دینے میں نَہ ہونا

کسی سے غرض اور سروکار نہ رکھنا، کسی بکھیڑے میں نہ پڑنا، بے لوث ہونا

سانپ کے مُنھ میں ہونا

معرضِ ہلاکت میں ہونا ، خطرناک جگہ میں ہونا ، جان جوکھوں میں ہونا.

غَم میں گُھل گُھل کے کانٹا ہونا

مسلسل غم اور دکھ کی وجہ سے کمزور و ناتواں ہوجانا ، فکر و پریشانی کی وجہ نحیف و نزار ہوجانا .

گھانس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا

اس طرح گُم ہونا کہ ڈھونڈنا مشکل ہو ، ایسا غائب ہونا کہ ملنا تقریباً ناممکن ہو.

طَبِیعَت میں جَوانی کے جوش بَھرے ہونا

طبیعت میں جوانی کی امنگیں زیادتی کے ساتھ ہونا

سُوئی کے ناکے میں اُونٹ داخِل ہونا

کسی مُشکل اور ناممکن بات کا وقوعِ پذیر ہونا.

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

ذرا سا کام کر کے اپنے آپ کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا ، زبردستی ناموروں میں شامل ہونا

لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا

۔ذرا سا کام کرکے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا۔کسی کام میں تھوڑا شریک ہوکر اپنا نام کرنا۔ کسی کام میں ذرا سا دخل دے کر پورا حقدار بن جانا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔کسی کی صحبت میں مل جانا۔ دوسرے کی وضع اختیار کرلینا۔ ؎

سائِیں کے پالے میں بَھل بَھل ہونا

کسی کو فائدہ پہنچنا.

اُنگْلی کَٹا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

کسی کام میں تھوڑی سی شرکت سے پورا حق دار یا مدعی بن جانا

سِینگ تُڑا کے بَچھیروں میں شامِل ہونا

رک : سین٘ک کٹا بچھڑوں میں مِلنا جو زیادہ مُستعمل ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِندْری کے بَس میں ہونا کے معانیدیکھیے

اِندْری کے بَس میں ہونا

indrii ke bas me.n honaaइंद्री के बस में होना

English meaning of indrii ke bas me.n honaa

  • be oversexed

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِندْری کے بَس میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِندْری کے بَس میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words