تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"'jamaalii'" کے متعقلہ نتائج

جَمالی

جمالیات کا ماہر و عالم

جَمالی وَظِیفَہ

an incantation invoking the kindness, mercy and beneficence of God

جَمالی خَرپُزَہ

رک : جمالی معنی ۳ ، (مجازاً) ایسی خوشنما چیز جو ظاہر میں دلفریب ہو مگر باطن میں اچھی نہ ہو ، نمائشی اور بیکار شے ، دکھاوے کا ۔

جَمالی خَرْبُوزَہ

apparently good but tasteless melon

جَمالی خَرپُزے ڈالی کی رَونَق

ظاہری رونق رکھنے والی چیز .

خوش جَمالی

حُسن ، خُوبصورتی ، خُو بی ، عُمدگی .

بے جَمالی

بد صورتی

نَقْش جَمالی

تعویذ جس کے اثرات موافق اور ٹھنڈے ہوں، جمالی تعویذ

جائِدادِ جَمَالِی

مشترکہ جائداد

اِسْمِ جَمالی

خدائے تعالیٰ کا وہ نام جس سے شان رحمت کا اظہار ہو، جیسے : رحمان، رحیم

صِفاتِ جَمالی

(تصوف) وہ صفات جو متعلق برحمت اور لطف ہیں.

جَمال

حسن، خوب صورتی، روپ

کوڑا جَمال شاہی

بچّوں کا ایک کھیل جس میں بچّے دائرہ بناکر بیٹھ جاتے ہیں ، کسی کپڑے کو بَل دے کر کوڑا بنا لیا جاتا ہے ، ایک بچّہ اس کوڑے کو ہاتھ میں لیے دائرے کا چکّر لگاتا رہتا ہے اور کہتا جاتا ہے " کوڑا جمال شاہی ، پیچھے دیکھا تو مار کھائی " یا " بھولے چوکے مار کھائی " اور آہستہ سے کوڑا کسی بچّے کے پیچھے رکھ دیتا ہے، بچّے ہاتھوں سے ٹٹولتے ہیں جس بچّے کے پیچھے کوڑا رکّھا ہے اگر اس نے اُٹھا لیا تو وہ چکّر لگانے لگتا ہے اور پہلا بچّہ اس کی جگہ بیٹھ جاتا ہے اور اگر نہیں اُٹھایا تو چکّر لگانے والا بچّہ کوڑا اُٹھا کر اُس بچّے کی کمر پر کوڑا مارتا ہے جس کے پیچھے کوڑا رکھا گیا تھا وہ بچّہ تیزی سے چکّر لگاتا اور پھر اپنی جگہ پر آکر بیٹھ جاتا ہے ، اس دوران میں کوڑا بردار بچّہ اس کے کوڑا مارتا جاتا ہے.

ہَر کَس را فَرزَندِ خُود بَہ جَمال نَمایَد و عَقل خُودَ بکَمال

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کو اپنا بیٹا خوبصورت معلوم ہوتا ہے اور اپنی عقل کامل معلوم ہوتی ہے

شیفْتَہ جَمال

(تصوّف) عاشقِ حسنِ حقیقی کو کہتے ہیں کہ جو مجازی کو بھی اس سے الگ نہ دیکھے

تَزْئِین جَمال

بناؤ سنگھار

مہہ خورشید جمال

moon which has a sun-like splendor

بَدِیعُ الْجَمال

وہ حسن جو بے نظیر ہو، جس کے مقابل کا کوئی اور حسین نہ ہو

خورْشِید جَمال

آفتاب رو، سورج کی طرح روشن، مجازاً: حسین و جمیل

مُشْتاقِ جَمال

ardour for beauty

جَمالِ مَعنَوی

جمال حق ، حقیقت کا نظارہ ، عرفان الٰہی ، تجلی خداوندی .

آفتاب جمال طالع ہونا

خوبصورت معشوق کا باہر نکلنا

جُملَۂِ مَعطُوفَہ

compound sentence linked by conjunction

جُمْلَۂِ اِنشائِیَہ

sentence other than a statement (i.e. a question, exclamation or command)

جُمْلَۂ اِنْشَائِیَہ

दे. 'जु. इस्मियः ।।

جَمال دیکْھنا

کسی کو دیکھنا ، دیدار کرنا ، جلوہ دیکھنا .

جُملَۂِ فِعلِیَہ

sentence consisting of a verb and a subject

رَوشَن جَمال

bright face

جمال آشنا

حسن کو جاننے والا، حسن پرست، خوبصورتی پر مر مٹنے والا، بت پرست، مجازاً: عاشق، فریفتہ

جَمال آباد

(مجازاً) خوبصورت علاقہ ، خوبصورت شہر ؛ جمالستان .

جُمْلَۂ مُعْتَرِضَہ

بات کے درمیان میں بولا جانے والا وہ جملہ جو کسی امر کی وضاحت یا تحسین کلام یا دعا وغیرہ کے لیے آتا ہے اگر یہ فقرہ درمیان سے نکال دیا جائے تب بھی کلام میں خلل نہیں پڑتا یعنی جملۂ معترضہ اصل بات سے خارج ہوتا ہے

جادُو جَمال

غیر معمولی حسین ، بہت خوبصورت .

زُہْرَہ جَمال

محبوب خوب رُو، خوبصورت

خوش جَمال

حسین و جمیل، خوب صورت، حسین،

برق جمال

lightening of beauty

غُرُورِ حُسْن و جَمال

خوبصورتی کا گھمنڈ

جمال آشنا

acquainted with beauty

بے عَکْسِ جَمال

without reflection of beauty

شَوکَتُ الْجِمال

(طب) شوکۂ یہودیہ ، عشق الصبیان، اونٹ کٹارا سے مشابہ ایک Conius Acarna جھاڑی ، ادویات میں مستعمل لاط :

یُوسُف جَمال

حضرت یوسف کا سا حسین

عَلیٰ الاِجْمال

مختصراً، مختصر طور پر، مجملاً

آئِینَۂ جَمال

جس کا حسن بے داغ صاف و شفاف و روشن ہو، چمک دمک آب و تاب والا حسن

جُمْلَہ عَالَم

whole world

نَظارَۂ جَمال

کسی خوبصورت شے یا شخص وغیرہ کی طرف دیکھنا

مِن جَمِیعِ الوُجُوہ

ہرپہلو سے ،ہر طرح سے ، ہر اعتبار سے ، ہر لحاظ سے ، ہر صورت سے ۔

جُمْلَہ بَازی

باتوں کے ذیعے عیّاری، چالاکی، فریب، ہن٘سی مذاق، فقرہ بازی

صاحِبِ جَمال

حسین، خوبصورت

برق جمال

beloved's lightning-like beauty

نِظامِ جَمال

جمالیات کے اُصول ؛ فلسفہء جمال ۔

مہہ خورشید جمال

moon which has a sun-like splendor

جَمِیل

خوبصورت، حسین

عِلْمُ الْجَمال

رک : جمالیات ، علم جمال .

رَنْگِیں جَمال

गोरे रंगवाला, गौरवपूर्ण ।

جَمالِ ظاہِری

جسمانی خوبصورتی ، مادی حسن ، روپ .

جُمَلِ صَغِیر

بیان جمل صغیر اوپر اس طور کے ہے کہ حروف ابجد یا حطی سے بحساب احاد شمار کرے اور کلمن سے سعفص تک شمار اس کا عشرات سے تعلق رکھتا ہے اور قرشت تا ضظغ شمار میت یعنی ایزادی اوپر سو کے ہوئے

اِعْتِبارِ جَمال

trustworthiness of beauty

عِلْمِ جَمال

رک : جمالیات .

ذِکْرِ جَمِیل

کسی کا تذکرہ جو نیکی کے ساتھ کیا جائے، کسی کی خوبیوں کا بیان

جَمالِ یُوسُفی

حضرت یوسف علیہ السلام کا حسن جو دنیا میں مشہور و مسلم ہے، (مجازاََ) سب سے زیادہ حسین ، حسن بے مثال .

حُرُوفِ جُمَّل

حروفِ تہجی بہ ترتیبِ ابجد کہ اس ترتیب سے حروف کی قیمت مقرر ہے .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone