تلاش شدہ نتائج
"'kiran'" کے متعقلہ نتائج
کِرَن
شعاع، روشنی کے خطوط جو کسی تابناک سے نکلتے ہیں
قریں
سلیقہ، شعار، عادت، دستور، شعور، رواج، ڈھنگ، وضع، طور طریق، انداز، علامت
کَڑاں
(موسیقی) ڈھولک کی چار تالوں میں سے ایک تال .
قَران
چاندی کا ایک سکّہ جو سونے کے تومان کا دسواں حصّہ ہوتا ہے .
قارن
रुस्तम के समय का एक पहलवान ।
قِران
آفتاب کے علاوہ کوئی سے دو ستاروں کا ایک برج میں جمع ہونا، دو سیّاروں کا یک جا ہونا، زہرہ کا مشتری کے ساتھ اور چاند کا زیرہ یا مشتری کے ساتھ ایک برج میں جمع ہونا نہات مبارک خیال کیا جاتا ہے
قارِن
(فقہ) حج اور عمرہ اکھٹا ادا کرنے والا ، وہ شخص جو حج اور عمرے دونوں کے لیے احرام بان٘دھے.
کِرَن دار چَوکَھٹ
(نجّاری) ہندوستانی بناوٹ کی ایسی چوکھٹ جس کے بازوؤں پر منبت کاری کی ہوئی اور پان کی شکل کے نقش بنے ہوئے ہوتے ہیں .
کِرَن ریزَہ
(آرایش سازی) جگ جگے اور بادلے کے باریک ریزے جو ابرگی پھولوں اور کنول کے پاکھوں ہر چپکائے جاتے ہیں .
کِرَن پُھوٹْنا
سورج وغیرہ سے کرن کا نکلتنا ، چمکنا ، چمک پیدا ہونا .
کِرَن نِکَلنا
کرن کا ظاہر ہونا ، روشنی نمودار ہونا ، شعاع کا پھیلنا ، کرن چمکنا .
کِرَن چَمَکْنا
کرن نکلنا ، صبح ہونا ، روشنی ہونا .
کَرَن دھارا
رک : کرن ہارا ، کرنے والا .
کَرَن بیدَہ
کان کی بالی جس کان چھیدے جاتے ہیں ؛ کان چھدانے کے بعد کی پہننے کی بالی جو چھید کے اچھا ہونے تک پہنی جاتی ہے .
کَریں نانی بَھریں نَواسی
قصور کوئی کرے ، پکڑا کوئی جائے .
کَریں کَلُّو، بَھریں لَلُّو
کرے کوئی پکڑا کوئی جائے، کرے کوئی سزا کسی اور کو ملے
کَرَن بات
کرن بات ... ایک گھاس ہے پتّے اور بے پھل کی مثال کئے ہوئے ناخن کے ربنگت مین بھوری سیاہی مائل .
کَریں کَلُّو، بَھرے لَلُّو
کرے کوئی پکڑا کوئی جائے، کرے کوئی سزا کسی اور کو ملے
کَرَن مُول
بھونری جو گھوڑے کے کان کے اوپر ہوتی ہے
کَرَن پُھول
کان کا ایک زیور جو گنبد نما ہوتا ہے اور اس کے نیچے موتی لٹکتے ہیں، کان کا زیور، گوشوارہ، آویزو گوش
کَراں تا کَراں
ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک، یہاں سے وہاں تک، ہر جگہ، چاروں طرف
قَرَنی دانت
(حیوانیات) سخت اور نکیلے دان٘ت ، خمدار نوکیلا دان٘ت.
کَرَنْجوئی
ایک قسم کا خاکی رنک جو کرنجوا سے نکالتے ہیں .
کِرانا فَروش
(دکان داری) جو ہر قسم کے مسالے اور خشک میوے اور دیسی دوائیاں جڑی بوٹی اور نمک کا بیوپار کرے، پنساری.
کِرانی اُرْدُو
وہ ہندوستانی زبان جس کو یوریشین اور یوروپین اصل قاعدے اور لہجہ کو بگاڑ کر بولتے ہیں، بے محاورہ اردو
قِرانِ مَلِیح
’’ جب ایک ستارہ نحس اور ایک سعد ایک جگہ ہوں وہ قران ملیح کہلاتا ہے ‘‘ .
کَرَنْٹ دَوڑ جانا
جذبۂ حب الوطنی کا برانگیختہ ہونا ، طبیعت میں مسرت و تقویت کی لہر دوڑ جانا .
قِرانِ اَعْظَم
علم نجوم میں سب سے بڑا قران
قَرِین کَرنا
(بٹیر بازی) بٹیر کو رام کرنے کے لیے مٹھیانے یا بٹیر کو ہلانے اور اس کی وحشت کھونے کو مٹھی میں پکڑ کر ہلاتے رہنا.
قِران کَرْنا
دو سیاروں کا ایک برج میں ملنا
کِرَنْٹا
کرشچن، عیسائی، کٹر اینگلو انڈین
کَرَنْڈی
سر کی چادر، کچّے ریشم کی بنی ہوئی لُنگی
کَرَنْجا
۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ نیلی آنکھ والا۔مونث کے لئے کرنجی۔ جیسے کرنجی آنکھ یعنی نیلگوں آنکھ۔
کَرَنْجی
نیلی آنکھیں ہونا، نیلے رنگ کی آنکھ
کَرَنْجُوا
(کاشتکاری) جو یا گیہوں کے بالی کی ایک بیماری جس سے دانہ سوکھ کر سیاہ ہو جاتا ہے، اس قسم کی بیماری گنے کی جڑ میں بھی ہو جاتی ہے جس سے تنا خراب ہو جاتا ہے اور اس کے اندر سیاہ پھپھوند لگ جاتی ہے
قَرِینِ صَواب
سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.
کَرَن٘جُوَہ
ایک خالی رنگ کا پھل اور اس کے درخت کا نام .
کَرَنْہارا
بنانے والا ، پیدا کرنے والا ، خالق ؛ مراد : اللہ تعالیٰ .
قَرَنْفُلِ شامی
ایک روئیدگی جس کی ساق ایک گز کے قریب اور اوپر سے کُھردری ہوتی ہے اس میں بہت سی شاخیں ہوتی ہیں ، پتّے عشق پیچاں اور بنفشے کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، پھول نیلا سفیدی مائل ہوتا ہے، اس میں لونگ کی سی خوشبو آتی ہے ، ممالک شام میں کثرت سے پائی جاتی ہے.