تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِران" کے متعقلہ نتائج

قِران

آفتاب کے علاوہ کوئی سے دو ستاروں کا ایک برج میں جمع ہونا، دو سیّاروں کا یک جا ہونا، زہرہ کا مشتری کے ساتھ اور چاند کا زیرہ یا مشتری کے ساتھ ایک برج میں جمع ہونا نہات مبارک خیال کیا جاتا ہے

قِرانِ اَعْظَم

علم نجوم میں سب سے بڑا قران

قِرانُ السَّعْدَین

دو مبارک ستاروں کا ایک برج میں یک جا ہونا، نیک ساعت

قِران کَرْنا

دو سیاروں کا ایک برج میں ملنا

قِرانِ مَلِیح

’’ جب ایک ستارہ نحس اور ایک سعد ایک جگہ ہوں وہ قران ملیح کہلاتا ہے ‘‘ .

قِرانُ النَّحْسَین

دو نامبارک یا منحوس ستاروں کا ایک برج میں اجتماع

جِنْسِیَت قِران

(نجوم) ایک بُرج میں موجود ، ایک دوسرے کے قریب ، یکجا ۔

دَمِ قِران

(فقہ) رک: دم تمتّع.

حَجِّ قِران

(فقہ) وہ حج جس میں عمرہ اور حج دونوں ایک ہی احرام سے ادا کیے جائیں.

صاحِبِ قِران

اردو، انگلش اور ہندی میں قِران کے معانیدیکھیے

قِران

qiraanक़िरान

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: قَرَنَ

قِران کے اردو معانی

اسم، فعل متعلق، مذکر

  • آفتاب کے علاوہ کوئی سے دو ستاروں کا ایک برج میں جمع ہونا، دو سیّاروں کا یک جا ہونا، زہرہ کا مشتری کے ساتھ اور چاند کا زیرہ یا مشتری کے ساتھ ایک برج میں جمع ہونا نہات مبارک خیال کیا جاتا ہے
  • حج اور عمرے کا باہم ادا ہونا، ایک ہی احرام سے عمرہ اور حج کیا جانا
  • قریب ہونا، ملنا، اتَّصالِ جسمانی، نزدیگی، آپس میں دوست ہوجانا

شعر

English meaning of qiraan

Noun, Adverb, Masculine

  • conjunction of the planets
  • performance of Haj and out-of-season pilgrimage in same trip
  • state of being close, proximity, contiguity
  • a period of time (10, or, years)

क़िरान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग

  • ] निकट
  • ‘कर्न' का बहु., ज़माने, युग।।
  • समीपता, निकटता, नज़दीकी, दो ग्रहों का एक राशि में होना, योग।।

قِران کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِران)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words