تلاش شدہ نتائج
"'kumail'" کے متعقلہ نتائج
کُومَل
وہ سوراخ یا شگاف جو چوری کے لیے مکان میں کیا گیا ہو، سیندھ، نقب
کُمِل
(ٹھگی) ٹھگی کا مال جو کسی کے پاس پا کر تاڑ لیا جائے اور اسکا بھید کھل جائے ، برک .
کُومَل دینا
چوری کے لئے مکان کی دیوار یا چھت پھوڑنا، نقب لگنا، چوری کرنا
کُومَل لَگْنا
چوری کے لیے مکان کی دیوار یا چھت وغیرہ میں سوراخ کیا جانا ، چوری ہونا.
کُومَل لَگانا
نقب لگانا ، سوراخ کرنا ، چوری کے لیے دیوار یا چھت وغیرہ پھوڑنا.
کُمَلا
کمال رکھنے والا، صاحبان کمال، ماہر
کومَلْتا
نزاکت، لچکیلا پن، خوبصورتی، نرمی
قَومی لِباس
وہ پوشاک جو کسی قوم کی خاص شناخت کرتی ہو، وہ لباس جو کسی قوم کی خاص شناخت ہو، کسی ملک کا خاص لباس
اَتی کومَل کومَلی
(موسیقی) وہ سر جو شدھ سر سے دو درجے اترا ہوا ہو
کَمال
ہنر، لیاقت، قابلیت، جوہر، خاص خوبی یا وصف
کَمَّل اوڑْھنے سے فَقِیر نَہیں ہوتا
یعنی بھینس کے ساتھ ہی ذاتی کمال بھی چاہئے
کَمالِ شَے زَوالِ شَے
انتہائی ترقی کے بعد زوال شروع ہوتا ہے، ہر کمالے را زوالے
تَمَدُّدِ غَیر کامِل
(طب) پیدائش کے وقت بچے کے پھیپڑوں کا پورے طور پر کشادہ نہ ہونا اور اس کا بخوبی سانْس نہ لینا ، انگ : Atelectasis
کمل اوڑھنے سے (کملی اوڑھے) فقیر نہیں ہوتا
کمال بھی چاہئے خالی لباس اختیارکرنے سے آدمی کسی خاص فرقہ کا نہیں بن جاتا
ہَر کَمالے را زَوالے ، ہَر زَوالے را کَمال
انتہائی ترقی کے بعد تنزل اور انتہائی تنزل کے بعد ترقی شروع ہوتی ہے ۔
ہَر کَمال کے بَعد زَوال ہوتا ہے
کمل میں دو شالے کا مزا ملنا
کَمَّل میں دوشالے کا مَزا مِلْنا
فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے
غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے
وَقفَۂ کامِل
(قواعد) مکمل ٹھہراؤ ، وقف لازم نیز وہ جگہ یا نشان (۰ یا -) جہاں فقرہ ختم ہوجاتا ہے ۔
کَمالِ اَوَّل
(منطَق) وہ صفت یا خوبی جس سے موصوف کی نوعیت مکمل ہوتی ہو .
کامِل آزادی
مکمل آزادی، کُلّی چھٹکارا، پوری خود مختاری
ہَر کَس را فَرزَندِ خُود بَہ جَمال نَمایَد و عَقل خُودَ بکَمال
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کو اپنا بیٹا خوبصورت معلوم ہوتا ہے اور اپنی عقل کامل معلوم ہوتی ہے
کامِل قُدْرَت ہونا
کُلّی اختیار رکھنا ؛ مکمل عبور ہونا ، پوری طرح واقف ہونا ، مکمل طور پر شناسا ہونا.
ہَر کَمالے را زَوال
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر کمال کو زوال ہوتا ہے، عروج کے بعد زوال شروع ہوتا ہے
شِفائے کامِل
مکمل صحت، صحت کاملہ، کُلی صحت و تندرستی
شاہِدِ كامِل
پكَا گواہ ؛ (مجازاً) روشن دلیل ، واضح ثبوت.
کامِل مُوَصَّل
(طبیعات) ایسا جسم جس میں سے حرارت بآسانی گزر سکے .
کامِل الْعَقْل
سمجھدار ، عقل والا ، جہم ولا (ناقص العقل کے مقابل).
کامِلُ الْاِسْتِعْداد
باصلاحیت ؛ پوری استعداد یا اہلیت رکھنے والا .
صِحَّتِ کامِل
بیماری کے بعد مکمل صحت، بالکل شفا، پورے طور سے بیماری سے نجات.
خَطِّ بَدَرِ کامِل
ایسی تحریر جس کے حُروف نئے یا پُورے کی تصویروں سے مُرکب ہوتے ہیں
فَن میں کامِل یا یَکْتا ہونا
کسی ہنر میں پوری طرح ماہر ہونا ، کسی فن میں مکمل مہارت رکھنا .
تَنْقِیَّۂ کامِل
(طب) کسی فاسد مادے کی پوری طرح صفائی یا اخراج
مُرشِد کامل
رشد و ہدایت میں کمال رکھنے والا، کامل رہنما، پہنچا ہوا بزرگ
کَمال دِکھانا
ہُنر دکھانا، جوہر دکھانا، کسی کرتب کا مظاہرہ کرنا
کامِل بَنْنا
مکمل ہونا ، تکمیل کرنا ؛ ترقی کرنا .
کَمال پَیدا کَرنا
خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا، وصف پیدا کرنا
کَمَل بائی
ایک بیماری جس میں تمام بدن زرد پڑ جاتا ہے، خزاں رسیدہ، یرقان
پَد کَمَل
(لفظاً) کن٘ول جیسے پان٘و ، (مراداً) کسی بزرگ یا دیوتا کے پان٘و .
کَمال دَرجے کا
۔انتہا کا۔ جیسے زید کمال درجے کا نالائق ہے۔
کَمال پَذِیر
کمال کو قبول کرنے والا ؛ کمال کو پہنچا ہوا .
ناقِص کامِل
ایسا شخص جو کسی لحاظ سے کامل ہو اور کسی لحاظ سے ناقص بھی ہو ۔
کَمال دَرْجَہ کا
انتہا کا، ازحد، نہایت کامل، پورا