تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"'miir'" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"'miir'" کے متعقلہ نتائج
مِیر عاشِقاں
ایک پودا جو اکثر گھر کی دیواروں اور چھتوں سے پھوٹ آتا ہے اور اس میں گلابی پھول لگتے ہیں، رتی سر والی، ودنہ (Sempervivum) کی کوئی سی نوع؛ نبات خودرَو (انگ: Houseleek).
مِیر فَرْش
چاندنی، جازم یا غالیچے وغیرہ کو ہوا سے اڑنے سے محفوظ رکھنے کے لیے کونوں پر رکھا جانے والا مختلف قسم کا اعلیٰ و ادنیٰ پتھر، چھوٹا ٹھیوا (تھوا) سنگ قالین، سنگ فرش نیز بھاری پتھر
مِیر قُلار
ایک عہدے دار جو دہلی کے شاہی دربار کے وقت ایک آنکڑے دار چوب ِدستی لیے ہوئے اس واسطے حاضر رہتا تھا کہ جو شخص دوسرے کی مقررہ جگہ پر کھڑا ہوجائے تو اس کی گردن میں لکڑی ڈال کر کر باہر نکال دے
مِیر بُھچڑی کی کَڑھائی
پیر بھچڑی کی نیاز کا پکوان جو ہیجڑے کسی کو اپنے گروہ میں شامل کرنے کے وقت پکاتے ہیں
مِیر بار
وہ امیر جو لوگوں کو بادشاہوں کے حضور میں آنے کی اجازت اپنے اطمینان پر دیتا تھا، داروغۂ دیوان خانہ
مِیر بَخشی گَری
میربخشی کا کام یا عہدہ، خلعت امیر الامرائی کا، کہ عبارت میر بخشی گری سے ہے نجیب الدولہ کے لیے روانہ ہوا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔