تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیر فَرْش" کے متعقلہ نتائج

مِیر فَرْش

(شعریات) چاند (بطور استعارہ مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیر فَرْش کے معانیدیکھیے

مِیر فَرْش

miir-farshमीर-फ़र्श

موضوعات: کنایۃً

مِیر فَرْش کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (شعریات) چاند (بطور استعارہ مستعمل).
  • (کنایۃً) وہ شخص جو اپنی جگہ سے حرکت نہ کرے، موٹا آدمی، ناکارہ آدمی.
  • چاندنی، جازم یا غالیچے وغیرہ کو ہوا سے اڑنے سے محفوظ رکھنے کے لیے کونوں پر رکھا جانے والا مختلف قسم کا اعلیخ و ادنیٰ پتھر، چھوٹا ٹھیوا (تھوا) سنگِ قالین، سنگِ فرش نیز بھاری پتھر.
  • مراد: میر مجلس، صدر نشیں (مذاقاً مستعمل).
  • ۔ (ایران میں میل فرش۔ سنگ قالی ہے) مذکر۔ ۱۔وہ بھاری پتھر جو فرش دبانے کے لئے چاروں کونوں پر رکھے جاتےہیں۔ ؎ ۲۔(کنایۃً) وہ شخص جو اپنی جگہ سے حرکت نہ کرے۔

وضاحتی ویڈیو

English meaning of miir-farsh

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • carved stone put/placed on the corner of carpet to keep it in place
  • (sarc.) a useless fellow
  • (met.) the host of a gathering

मीर-फ़र्श के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा निकम्मा और सुस्त व्यक्ति जो एक जगह चपचाप बैठा रहे, कुछ काम-धन्धा न करे। (व्यंग्य)
  • वे पत्थर जो बड़े-बड़े फर्शों या बिछाई हुई चाँदनियों आदि के चारों कोनों पर इसलिए रखे जाते हैं कि हवा से वे उड़ने न पावें।

مِیر فَرْش کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیر فَرْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیر فَرْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words