تلاش شدہ نتائج
"'naved'" کے متعقلہ نتائج
نوید
خوشخبری، مژدہ، بشارت، اچھی خبر
نَواڑ
موٹے ڈوروں کی عموماً گرہ، سوا گرہ (ڈھائی تین انچ) چوڑی بنی ہوئی لمبی پٹی، جو پلنگ بننے کے لئے تیار کی جاتی ہے، سوت کا موٹا اور چوڑا فیتہ
نَوَد
(گنتی) نو ّے ، دس کم سو کا عدد (۹۰)۔
نَُوِیدِ مَسِیحا
کسی مسیحا کے آنے کی خوش خبری، نجات دہندہ کی آمد کی خبر
نَویدِ مَقْدَم
किसी महान् व्यक्ति के आने की शुभ सूचना।।
نَوِید صُبح
صبح ہونے کی خوش خبری ؛ (مجازاً) اندھیروں سے نجات کی خوش خبری
نَوِید وَصل
ملنے کی خوش خبری ، ملاقات کی بشارت , محبوبہ سے ملاپ کی خوش خبری
نَوَد نُہ
(گنتی) ننانوے (۹۹) ، نو ّے اور نو ۔
نِواڑ باف
نواڑ بننے والا ، پلنگ بننے والا ۔
نِواڑ کَسْنا
پلنگ کی نواڑ کو کھینچ کر مضبوطی سے باندھنا ۔
نَوِید رَسا
خوش خبری پہنچانے والا ، بشارت دینے والا ، خبر لانے والا ۔
نَوِید پَہُنچنا
خوش خبری ملنا ، بشارت ہونا ، خبر آنا ، اطلاع پہنچنا ۔
نِویڑا
رک : نبیڑا ، فیصلہ ، نبٹاؤ
نِوَڑنا
نوڑھنا ، جھکنا ، خمیدہ ہونا ۔
نَوَڑھانا
جھکانا ؛ جھکنے پر مجبور کرنا ؛ تابعدار یا فرماں بردار بنانا ؛ فتح یا زیر کرنا ، قابو کرنا
نَوِید آنا
خوش خبری آنا ، خوش خبری ملنا ، مژدہ ملنا ، اچھی خبر کی اطلاع آنا نیز دعوت ملنا ۔
نَوِید مِلنا
خوش خبری ملنا ، بشارت ہونا ۔
نِواڑی مُولی
(نباتیات) ایک قسم کی مولی جو کرم کلے کے خاندان سے ہے ۔
نِواڑی پَلَنْگ
۔(دہلی) مذکر۔ نواڑ کا بنا ہوا پلنگ۔(مراۃ العروس) بیٹیوں کو تو ڈھنگ کے نواڑی پلنگ بھی نہ جڑے۔
نِواڑِ ریشْمی
ریشمی سوت جس سے شال بنی جاتی تھی ۔
نَوِید پِھرنا
جگہ جگہ دعوت دی جانا ، دعوت نامے تقسیم ہونا نیز خوش خبری سنائی جانا ، اطلاع دی جانا
نَویدی
نوید (رک) سے متعلق ، عام اطلاع کا ، اعلانِ عام والا ، دعوت پر مبنی ، بلاوے کا
نِواڑی
۔ رک : نوار ، سوت کی پٹی ، فیتہ ۔
نِواڑا
بجرے کی طرح کی سیرو تفریح کی مور کی شکل کی بنی ہوئی چھوٹی کشتی، مور پنکھی
نَوِید کا کھانا
شادی کا کھانا، کسی خوشی کی تقریب کا کھانا
نَوَدھا
نو راستوں یا ذریعوں سے ، نو دفعہ
نَُوِید جان فِزا
لفظاً: روح پرور، جاں بخش، خوش خبری، مجازاً: انتہائی خوشی کی خبر
نَوادِر گاہ
وہ جگہ جہاں قیمتی چیزیں رکھی جاتی ہیں، عجائب خانہ
نِویدَن کَرنا
عرض کرنا ، گذارش کرنا ، درخواست کرنا ، بنتی کرنا ، پرارتھنا کرنا ۔
نِواڑا کھیلنا
چھوٹی ناؤ پر سوار ہوکر دریا کی سیرکرنا
نَوادی
پکارنا نیز ہانکنا ، چرانا (خصوصاً پانی کے لیے منتشر اونٹنیوں کو اکٹھا کرنا ؛ (مجازاً) مویشی چرانا ۔
نَوادِر فَروش
قیمتی اشیا فروخت کرنے والا، نادر چیزیں بیچنے والا شخص
نِیویدَن
عرض، گزارش، درخواست؛ بنتی، پرارتھنا
نَوادِرِ روزگار
اپنے زمانے کے غیرمعمولی لوگ، نابغہ لوگ
نَوادِر
نادر کی جمع، عجائب غرائب، نادر چیزیں عجیب اشیا، عجیب و غریب چیزیں، عجائبات، معجزات نیز قیمتی اشیا
نَوادِر نِگاری
عجیب و غریب یا قیمتی یا تاریخی چیزوں کے بارے میں لکھنے کا فن
نَوادِرات
نوادر جس کی یہ جمع الجمع ہے، عجیب و غریب چیزیں، عجائبات
اِعْلانِ نَویدِ نُصْرَت
announcement of the happy news of victory, conquest