تلاش شدہ نتائج
"'robiina'" کے متعقلہ نتائج
روبینَہ
ٹونٹی ، پانی نکالنے کی ٹونٹی.
دَبَوں دَبَوں کَرنا
(عور) (کسی بات کو) اُبھرنے یا ظاہر نہ ہونے دینا ، دبا دینا ، چُھپا دینا .
ragged robin
گلابی پھولوں والا پودا، دردہ یا کمبیا جس کے پھولوں کی پتیاں کٹی پھٹی ہوتی ہیں ، دوسرا نام CUCKOO FLOWER۔.
ribbon development
برط بڑی سڑک کے کنارے مکانوں کی تعمیر ، خصوصاً بستی سے باہر کی طرف جانے والی شاہراہ پر۔.
رَبُّ النَّوع
مخلوق کی مُختلف انواع میں سے ہر نوع کی دیکھ بھال یا حِفاظت کرنے والا فرشتہ جو کہا جاتا ہے کہ خُدا کی طرف سے مقرر ہے نیز کسی گروہ جماعت یا کُن٘بے وغیرہ کا سربراہ اور سرپرست
round robin
محضر یا درخواست جس پر دستخط دائرے کی صورت میں کیے جاتے ہیں تاکہ یہ پتا نہ چلے کہ پہلے کس نے کیے یا تقدیم و تاخیر کا سوال پیدا نہ ہو ۔.
عَربان
طے شدہ زر ثمن کا کچھ حصہ جو ادا کیا گیا ہو، بیعانہ، پیشگی
عَرْبَن
عرب کی رہنے والے خاتون، عربی النسل عورت
عَرَبِین
عمدہ قسم کا ایک گوند ، صمغ عربی.
رَبُون
बैआना, अग्रिम धन, बियाना।।
dobbin
لدّو گھوڑا، چھکڑا یا ہل چلانے والا گھوڑا۔.
dubbin
( نیز dubbing) چمڑے کو نم روک بنانے کے لیے تیار کی ہوئی چکنائی۔.
ribbon worm
روئیں دارکرم شوخ رنگ کا پانی کا کیڑا ( NEMERTEAN) ۔.
wake-robin
برط arum کا کوئی پودا، جنگلی سوسن بالخصوص the cuckoo pint ۔.
رِبن کا کام
(کڑھت) پتلے اور موٹے رنگین و سفید ربن سے بیل بوٹے بانا
خاک روبَن
رک : خاک روب جس کی بہ تانیث ہے .
دَبانا دَبُونا
زمین وغیرہ میں گاڑنا یا چُھپا کر رکھنا ، پوشید ہ رکھنا ، رعب و داب میں رکھنا .
صَومُ الْاَرْبَعِین
(عیسائی) مسلسل چالیس دن کے روزے جو نصف شب سے ظہر تک ہوتے ہیں اور جن کا سلسلہ ایسٹر تک چلتا ہے
دِیدَۂ رُوبِیں
سرخ آنْکھ ؛ (مجازاً) تپشِ حیات سے مچھلی کی آنکھ میں عین الہر کی ساخت.
دو بِیں
وہ شخص جسے ایک کے دو نظر آتے ہوں ، بھینگا ، احول .