تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَبُّ النَّوع" کے متعقلہ نتائج

رَبُّ النَّوع

مخلوق کی مُختلف انواع میں سے ہر نوع کی دیکھ بھال یا حِفاظت کرنے والا فرشتہ جو کہا جاتا ہے کہ خُدا کی طرف سے مقرر ہے نیز کسی گروہ جماعت یا کُن٘بے وغیرہ کا سربراہ اور سرپرست

اردو، انگلش اور ہندی میں رَبُّ النَّوع کے معانیدیکھیے

رَبُّ النَّوع

rabbunnau'रब्बुन्नौ'

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: فلفسہ

رَبُّ النَّوع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مخلوق کی مُختلف انواع میں سے ہر نوع کی دیکھ بھال یا حِفاظت کرنے والا فرشتہ جو کہا جاتا ہے کہ خُدا کی طرف سے مقرر ہے نیز کسی گروہ جماعت یا کُن٘بے وغیرہ کا سربراہ اور سرپرست
  • فلسفہ: وہ مُجرّد وجود جو عالم جسمانی کی کسی نوع کا مُربّی ہو مثلاً گائے کی جو نوع عالمِ جسمانی میں ہے اس کے لیے عالم مجردات میں ایک گائے ہے جو تمام گایوں کی پرورش کرتی ہے
  • فرشتہ، دیوتا
  • سب انواع زندگی کا پروردگار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of rabbunnau'

Noun, Masculine

  • Philosophy: intangible entity that feeds on something in the physical world for example for the breed of cow that is in the physical world, there is a cow in the intangible world that takes care of all the cows
  • the angel who is called the protector or protector of each of the different kinds of beings, who is appointed by God, and It is also said to be the head and guardian of a group, congregation, family, etc .
  • angel, cherub
  • nutrition of every aspect of life

रब्बुन्नौ' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दर्शन: वो अमूर्त अस्तित्व जो भौतिक संसार की किसी चीज़ का पोषक हो उदाहरण के लिए गाय की जो नस्ल भौतिक संसार में है उसके लिए अमूर्त संसार में एक गाय है जो सभी गायों का पालन-पोषण करती है
  • वो स्वर्गदूत जिसे विभिन्न प्रकार के प्राणियों में से प्रत्येक का संरक्षक या रक्षक कहा जाता है, जिसे ईश्वर द्वारा नियुक्त किया गया है तथा किसी समूह, मण्डली, परिवार, आदि का प्रधान और संरक्षक होना भी कहा जाता है
  • देवता, फ़रिश्ता
  • जीवन के हर एक पहलू का पोषक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَبُّ النَّوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَبُّ النَّوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words