تلاش شدہ نتائج
"'sherii'" کے متعقلہ نتائج
شِعْری
شعر سے متعلق یا منسوب، شاعری کا، منظوم
شیری جانا
حوصلہ اور ہمّت ختم ہوجانا.
شیری کَرنا
بہادری دکھانا ، مقابلہ کرنا.
شَری تاڑ
ایک دوائی کا نام جو بہت شیریں اور کسی قدر بکسی ہوتی ہے بلغم بڑھاتی ہے اور صفرا دفع کرتی ہے
شَرِیعَتِ حَقَّہ
حضرت امام ابو حنیفہ کے احکام و اقوال، فقہ حنفی
شَرِیعَۃِ حَقَّہ
حضرت امام ابو حنیفہ کے احکام و اقوال، فقہ حنفی
شَرِیعَہ
رک : شریعت ، فقۂ دینی ، مذہبی قانون .
شَرِیعَتِ مُوسَوِی
وہ قانون جو حضرت موسی نے رائج کیا
شَرِیعَتِ عِیسَوِی
وہ قانون جو حضرت عِیسٰی نے رائج کیا
شَرِیعَت مَآب
شریعت کا مرکز یعنی جید عالم دین .
شَرِیعَۃ مَآب
شریعت کا مرکز یعنی جید عالم دین .
شَرْعی عُذْر
وہ عذر جسے شرع جائز قرار دے .
شَرِیعَت کور٘ٹ
شرعی عدالت جس میں مذہبی قانون کے مطابق فیصلے ہوں .
شَرِیعَۃ کور٘ٹ
شرعی عدالت جس میں مذہبی قانون کے مطابق فیصلے ہوں .
شَرْعی داڑھی
ایسی داڑھی جو شریعت کے مطابق ہو یعنی اس کی لمبائی کم از کم ایک مٹھی ہو، مٹھی بھر لمبی ڈاڑھی.
شَرِیعَۃِ رَسُول
قانون جو پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے رائج کیا ، اسلامی قانون .
شَرِیعَتِ کُب٘ریٰ
بڑا قانون ، قانون الہیٰ ، دین اسلام .
شَرِیعَۃِ کُب٘ریٰ
بڑا قانون ، قانون الہیٰ ، دین اسلام .
شَرِیعَتِ اِبْراہِیمِی
وہ قوانین جو حضرت ابراہیم نے رائج کیا
شَرِیعَتِ رَسُول
قانون جو پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے رائج کیا ، اسلامی قانون .
شَرِیعَت کا پابَند
وہ جو شریعت کے احکام پر عمل کرے
شَرْعِی عَدالَت
وہ کچہری جس میں شریعت کے مطابق فیصلے ہوتے ہیں
شَرِیعَت پَر عَمَل کَرنا
شریعت کے احکام کے بموجب کام کرنا
شَرِیعَۃ
وہ قانون جو خدا نے بندوں کے واسطے مقرر فرمایا، قانون الہی
شَرِیعَت
وہ قانون جو خدا نے بندوں کے واسطے مقرر فرمایا، قانون الہی
شَری رَس
روغنی رال جو بعض صنوبری درختوں خصوصاً تارپین کے درخت سے نکلتی ہے ، تارپین .
شِعْری اَدَب
شعری سرمایہ، شاعری، منظوم ادب، منظوم تصانیف
شَرْعی قَسَم
قانون فقہ کے مطابق قسم جو حاکم شرع کے نزدیک معتبر ہے، وہ قسم جو لفظ اللہ پر ,, و ،، اور ,, ب ،، کے اضافہ کے ساتھ کھائی جائے، وہ قسم جو قانون اسلام کے مطابق کھائی جائے .
شَرْعی شادِی
وہ شادی جس میں دھوم دھام یا باجہ نہ ہو
شَرْعی عَیب
وہ افعال جو شرع کی رو سے معیوب و ممنوع ہیں ، جیسے .چوری ، قمار بازی وغیرہ .
شِعْری رَوَیَّہ
شعر کہنے کا اُسلوب، اندازِ شاعری.
شَعْری عَمَل
(تعمیرات) باریک رگوں یا نالیوں کے جذب اور دفاع کا کام
شَرْعی پائِجامَہ
ایک خاص بناوٹ کا ٹخنوں سے اونچا پاجامہ جس میں شلوار کی طرح کلی پڑتی ہے مگر اس کا گھیرکم ہوتا ہے.
شَرْعی قَلْتَبان
(کنایتاً) نکاح پڑھانے والا قاضی
شَرِیعَت پَر چَلْنا
شریعت کے احکام کے بموجب کام کرنا
شَرْعی مَہْر
اِسلامی قانون کے مطابق دین مہر .
شَرْعی حِیلَہ
وہ بہانہ یا حیلہ جس سے دینی نقطہ نظر سے کام کا جواز یا عدم جواز پیدا کیا جائے. کام کے جواز کی بناوٹی دلیل، کسی دینی فریضے سے جان بچانے کی بھونڈی ترکیب .
شَعْری بَرْق پَیما
(طبیعیات) Capillary Electrometer کا اردو ترجمہ
شَرْعی کُٹَّن
(بازاری) عقد نکاح بان٘دھنے والا، قاضی ؛ ماں باپ ، والدین.
شَعْری نَلی
کیمیا: شیشے کی نہایت باریک نلی یا ٹیوب
شَرْعی اَحْکام
شریعت محمدیؐ کے احکام، قوانین اسلامی .
شَرْعی پاجاما
ایک خاص بناوٹ کا ٹخنوں سے اونچا پاجامہ جس میں شلوار کی طرح کلی پڑتی ہے مگر اس کا گھیرکم ہوتا ہے.
شَرْعی پاجامَہ
man's pyjamas above the ankle
شِعْری مَسْلَک
شاعری کا مکتبۂ فکر ، شاعری کا اسکول یا سلسلہ
شِعْری رُجْحان
شاعری کا ذوق، شاعری سے رغبت یا لگاؤ
شِعْری نِشَسْت
محفل مشاعرہ، شعر خوانی کی گھریلو محفل، مشاعرہ
شِعْری سَرْمایَہ
شعری ادب کا ذخیرہ، منظوم تصانیف کا اثاثہ
شَریف زادَہ
شریف باپ کا بیٹا، نسلی طور پراعلیٰ خاندان کا، طبعاً نیک، بھلا مانس، نیک کردار، نیک چلن
شَریف آدمی
بھلا مانس ، نیک طینت آدمی .
شَرِیر طَبْع
जिसके स्वभाव में शरारत हो, धूर्त, फ़सादी, जो चिढ़ाने के लिए शरारत करता हो।