تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"'tarkash'" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"'tarkash'" کے متعقلہ نتائج
تَرکَش کے تِیر ہیں
اصل نسل خبط رسم و رواج یا مزاج وغیرہ میں یکساں ہیں، سب ایک سے ہیں، ایک گھرانے کے ہیں
تَرْکَش میں دو تِیر نَہِیں، خان بَہادُر آتے ہَیں
کَس بَل یعنی طاقت نام کو نہیں بڑے بڑے پہلوانوں سے لڑنے کی ڈین٘گ ہان٘ک رہے ہیں، ذرا سی بات پر اپنے آپ کو بڑا سمجھ بیٹھے ہیں
تِرْکَش چُنائی
(معماری) ہو چنائی جس کے ردمے پیچ میں سے کے رخ دہے ہوئے اور سروں پر سے نکلے ہوئے ہوں جس کی وجہ سے اس کے پیچ میں خم پڑتا ہو
ایک تَرکَش کے تِیر
اصل نسل خبط رسم و رواج یا مزاج وغیرہ میں یکساں ہیں، سب ایک سے ہیں، ایک گھرانے کے ہیں
لَشْکَر بے مِیر ، تَکْیَہ بے فَقِیر ، فَقِیر بے پِیر ، تَرکَش بے تِیر
لشکر کا کوئی سردار ، تکیے کا کوئی فقیر ، فقیر کا کوئی گرو اور تیر دان میں کوئی تیر نہ ہو تو وہ بیکار ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔