تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",AVjn" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",AVjn" کے متعقلہ نتائج
نَبضِ جَیَّدُ الوَزْن
متوازن نبض، وہ نبض جو بچپن، جوانی اور بڑھاپے یعنی ہر زمانے کے اعتبار اور مناسبت سے درست ہو
نَبضِ رَدِیُّ الوَزن
وہ نبض جو عمر وغیرہ کے لحاظ سے درست نہ ہو یعنی عمر کی مناسبت سے حالت صحت کے مخالفت ہو، نبض حسن الوزن کی ضد
نَبضِ مُبائِنُ الوَزن
وہ نبض جو مریض کی عمر کے بجائے کسی اور عمر کی نبض کے مشابہہ ہو مثلاً بچے کی نبض بوڑھے کی نبض کے مانند ہو یا بوڑھے کی نبض کسی جوان کی نبض سے ملتی ہو
وَزْن بَرداری
بھاری وزن اٹھانے کی مشق یا مقابلہ ، (خصوصاً لوہے کی سلاخ سے جس کے دونوں سروں پر مختلف وزن بندھے ہوتے ہیں (Weight lifting) ۔
نَبضِ خارِجُ الوَزن
وہ نبض جو کسی سن یا عمر کے موافق نہ ہو یعنی جس میں کسی عمر کی نبض کا وزن نہ پایا جائے
وَضعاً
بطور وضع ، ہیئت میں، شکل و صورت میں، صورت کے لحاظ سے، وضع کے اعتبار سے، شکل و صورت سے، حلیہ کے اعتبار سے، ظاہری حالت سے، طور طریق سے، رنگ ڈھنگ سے، طرز اور چال ڈھال سے، چلن کے اعتبار سے
بے وزن
اشعار جو کسی بحر میں نہ ہوں، تک بندی کی شاعری، تک جوڑنے کا کام، بھدی نظم کہنے کا عمل، بے وزن نظم، ایسی نظم جس میں اشعار کی خصوصیات نہ ہوں
بے وزن
اشعار جو کسی بحر میں نہ ہوں، تک بندی کی شاعری، تک جوڑنے کا کام، بھدی نظم کہنے کا عمل، بے وزن نظم، ایسی نظم جس میں اشعار کی خصوصیات نہ ہوں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔