تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَزن کرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَزن کرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: عروض
وَزن کرنا کے اردو معانی
- تولنا، بھاری پن معلوم کرنا، وزن معلوم کرنا
- (مجازاً) اندازہ لگانا، جانچنا
- (عروض) ایک لفظ کی دوسرے لفظ سے مطابقت کرنا، شعر کے اجزا کو ارکان یا افاعیل سے اس طرح برابر کرنا کہ ساکن کے مقابلے میں ساکن اور متحرک کے مقابلے میں متحرک حرف آئے، تقطیع کرنا
English meaning of vazan karnaa
- to weigh
वज़न करना के हिंदी अर्थ
- तौलना, भारी पन मालूम करना, भार मालूम करना
- (लाक्षणिक) अनुमान लगाना, जाँचना
- (छंदशास्त्र) एक शब्द को दूसरे शब्द के समान करना, शेर के भागों को अर्कान या अफ़ाईल (क्रियाओं) से इस तरह बराबर करना कि साकिन (स्थिर) के मुक़ाबले में साकिन (स्थिर) और मुतहर्रिक (गतिमान) के मुक़ाबले में मुतहर्रिक (गतिमान) अक्षर आए, तक़ती करना (कविता को छंदबद्ध करना)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَزن کرنا)
وَزن کرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔