تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",ArAD" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",ArAD" کے متعقلہ نتائج
ہَر کِہ شَک آرَد کافِر گَردَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) (قول کی تصدیق کے لیے کہتے ہیں) جو شک کرے کافر ہو جائے ۔
عَمَلِ اِیراد
اصولِ فن سیاق میں بائیں طرف لکھی جانے والی وہ تحریر، جو اس قسم کی بابت میں تفصیل سے لکھی جاتی ہے، اگر اس عمل میں تفصیل کسی رقم کی بیان کرنی ہو تو اس عمل کو نصف موقع سے لکھنا شروع کرتے اور اگر نہ ہو تو ربع موقع سے لکھنا شروع کرتے ہیں، یہ تحریر وارد ہوتی ہے یا بیان میں لاتی ہے، اس عمل کو جو درمیان کی تحریر میں یا سیدھے ہاتھ میں گزر چکا ہوتا ہے
بانس بَڑھے جُھک جائے اَرَنڈ بَڑھے ٹُوٹ جائے
جو غرور کرے نقصان اٹھاتا ہے جو انکسار کرے وہ ترقی کرتا ہے
رانڈ بھانڈ ، سانڈ بِگْڑے بُرے
ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .
رانڈ کا سانڈ سَوداگَر کا گھوڑا، کھاوے بَہت چَلے تھوڑا
بے سرا اور ناز پرور آدمی کسی قابل نہیں ہوتا دونوں حرام خور ہوتے ہیں ان سے کوئی کام نہیں کیا جاتا
رُونڈ ماڑْنا
چکّر لگانا ، گشت کرنا ، طلایہ کردی کرنا م آوارہ پھرنا ، مٹر گشت کرنا ”رون٘ڈ لگانا اور رون٘ڈ مارنا“ کی اِصطلاحیں بھی عام ہو چکی ہیں.
گَیا مَرْد جَن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی
کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے
گَیا مَرْد جَن کھائِت کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی
کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے
red-letter day
خوشی کا یاد گار دن ، جشن منانے کا دن روزعید (ابتداً کوئی تہوار کا دن جو کیلنڈر میں سرخ روشنائی سے نشان زد کر دیا جاتا تھا ).
گَیا مَرْد جِن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جِن کھائی مِٹھائی
کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے
باولی کھاٹ کے باولے پائے باولی رانڈ کے باولے جائے
والدین کا اثراولاد میں ضرور منتقل ہوتا ہے، نا سمجھ اور جاہل مائیں بچوں کی صحیح تربیت نہیں کرسکتیں
red shift
دور جاتے ہوئے ستاروں یا جھرمٹوں سے آنے والی روشنی کے طیف میں سرخی کا اضافہ جو طول موج کے بڑھنے کے سبب نظر آتا ہے-.
rhode island red
گھریلو مرغ مرغیوں کی ایک سرخی مائل سیاہ نسل جو پہلے پہل ریاست روڈ آئی لینڈ میں تیار کی گئی تھی۔.
off-road
(گاڑی وغیرہ) جو اونچی نیچی نا ہموار زمین پر چلنے کے لیے بنائی گئی ہو خصوصاً دیہی علاقوں میں۔.
road fund licence
برط گا ڑیوں پر نما یاں طور سے چپکا ئی جا نے والی گول ٹکلی ، اداشدہ ٹیکس کی علا مت۔.
رادِع
(طب) مادے کو ہٹانے اور روکنے والا ، لوٹانے والا .اُپاڑ پیدا کرنے والا ؛ مانع ، باز رکھنے والا ، مزاحم .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔