تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",DOZa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",DOZa" کے متعقلہ نتائج
تَہ دوزی
ابھرواں کڑھت میں پھول پتی اور ڈنڈی کی کچی شکل بنانے کا عمل جو اوپر کی خوشنما تہ بنانے سے قبل ڈھان٘چے کے طور پر کچے تاگے سے بنائی جاتی ہے، یہ کام ریشمین ابھرواں کڑھت یا زردوزی مین کیا جاتا ہے.
راجا کا دُوجا، بَکری کا تِیجا، دونوں خراب
راجا کا دُوسرا بیٹا اور بکری کا تِیسرا بچّہ دونوں خراب ہوتے ہیں کیوں کہ راجا کی دُوسری سلطنت نہیں اور بکری کا تِیسرا تھن نہیں تو گویا یہ صورتیں فساد کی ہیں
چَٹوری کھودے اَپْنْا گَھر، بَٹُوری کھوجے دُوجا گَھر
چٹورا آدمی اپنا مال کھاتا ہے، جمع کرنے والا دوسروں کا مال تکتا ہے
جَنَم کا اَوْلِیا ، کَرْم کا بُھوت ، پَہْلے کَپُوت دُوجے اَچُھوت
اولیا کے گھر میں بھوت بھی پیدا ہوتے ہیں، ایسے مقع پر بولتے ہیں جب کسی شریف خاندان کا فرد غیر شریفانہ حرکات کرے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔