تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",DaNt" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",DaNt" کے متعقلہ نتائج
دَن٘ت دھون
دان٘توں کو دھونے یا صاف کرنے والا ، دان٘توں کا برش یا ریشہ دار ٹہنی جس سے دان٘ت صاف کئے جاتے ہیں ، مسواک ، ایک درخت جس کی لکڑی دان٘ت صاف کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے .
دانت
کسی انسان یا حیوان کے منھ میں پایا جانے والا ہڈی کی طرح سخت عضو جو کاٹنے اور چبانے کا کام دیتا ہے، ان کے مجموع کو بتّیسی یا چوکا کہتے ہیں، دندان
تُمھارے مُنْھ میں کَے دانْت ہیں
تم کون ہو ، تمہیں کیا حق یا اختیار ہے ، تمھاری کیا اوقات یا حیثیت ہے (کوئی روک ٹوک یا پوچھ گچھ نہ ہو تو اس موقع پر کہتے ہیں).
دانت پَر دانت باجْنا
شدت کی سردی یا کسی بیماری کی وجہ سے جبڑے کی حرکت کا بے قابو ہوجانا، خود بخود دانت بجنے لگنا
دانت پَر دانت بَجْنا
شدت کی سردی یا کسی بیماری کی وجہ سے جبڑے کی حرکت کا بے قابو ہوجانا، خود بخود دانت بجنے لگنا
دانت سے دانت بَجْنا
شدت کی سردی یا کسی بیماری کی وجہ سے جبڑے کی حرکت کا بے قابو ہوجانا، خود بخود دانت بجنے لگنا
دانت ڈَاڑھ لانگْنا پَھلانگْنا
دان٘ت داڑھ نکلنے کی تکلیف برداشت کرنا ، دان٘ت داڑھ نکلنے کی عمر سے گزرنا.
مُنھ میں دانت ہونا
۔(کنایۃً) حوصلہ ہونا۔ ہمت ہونا۔ اب کسی سچ بولنے والے کے مُنھ میں دانت ہوں تو ہمارے سامنےکہے۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔