تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُمھارے مُنْھ میں کَے دانْت ہیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُمھارے مُنْھ میں کَے دانْت ہیں کے معانیدیکھیے
عبارت
تُمھارے مُنْھ میں کَے دانْت ہیں کے اردو معانی
- تم کون ہو ، تمہیں کیا حق یا اختیار ہے ، تمھاری کیا اوقات یا حیثیت ہے (کوئی روک ٹوک یا پوچھ گچھ نہ ہو تو اس موقع پر کہتے ہیں).
- تمھارا کیا حال ہے ، تم کس حال میں ہو
तुम्हारे मुँह में कै दाँत हैं के हिंदी अर्थ
- तुम कौन हो, तुम्हें क्या हक़ या इख़तियार है, तुम्हारी क्या औक़ात या हैसियत है (कोई रोक टोक या पूछगिछ ना हो तो इस मौक़ा पर कहते हैं)
- तुम्हारा क्या हाल है, तुम किस हाल में हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُمھارے مُنْھ میں کَے دانْت ہیں)
تُمھارے مُنْھ میں کَے دانْت ہیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔