تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",JEOL" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",JEOL" کے متعقلہ نتائج
سارا گانو جَل گَیا ، لَڑکے نے آگ ہی نَہ پائی
وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی کام کرنے میں سُستی کرے یا کام نہ کرے ، بدقسمت آدمی کو فراوانی اور افراط کے زمانہ میں بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا
بڑے نہ بوڑن دیت ہیں جاکی پکڑیں بانھ، جیسے لوہا ناؤ میں ترت پھرے جل مانھ
جس طرح کشتی کے ساتھ لوہا تِر جاتا ہے اسی طرح بڑے جس کی مدد کریں وہ کامیاب ہو جاتا ہے
گَھر جَل گیا تَب چُوڑِیاں پُوچھیں
سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا
جَلیُ التّلَفُّظ
(لسانیات) ایسے الفاظ جن کو ادا کرنے میں کسی طرح کا ابہام نہ ہو، جو کسی دوسری آواز سے دبنے نہ پائیں اور ممتاز رہیں
دَھرْم باپ سَب مَنُکھ کے دھوَت ہے اِس طَور جَل صابُن جوں دھوَت ہیں سَب کَپڑَن گھور
پُن گناہوں کو اس طرح صاف کرتا ہے جس طرح صابن اور پانی کپڑوں کو صاف کر دیتا ہے ، نیکی سے گناہ زائل ہوجاتے ہیں .
جال لَکڑی
ایک قسم کا پودا جس میں چھوٹے چھوٹے گلابی اور سفید پھول ہوتے ہیں جن کی تیز خشبو بلیوں اور چوہوں کو مرغوب ہے، اس کی جڑ بطور مفرح استعمال کی جاتی ہے
سارا گَھر جَل گیا جَب چوڑیاں پُوچھیں
سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا
ذُو القَعْر وَالْحَدَب
ایسا شِیشہ جس میں اندر کی طرف خم اور باہر کی طرف اُبھار ہو ایک طرف سے مجوف اور دوسری طرف سے محدب
جیل خانَۂ دِیوانی
ضلع کا جیل خانہ ، اس میں ہر مقام داخل ہے جس کو لوکل گورنمنٹ نے واسطے مقید رکھنے اُن قیدیوں کے مقرر کیا ہو جو بموجب حکم سزا مصدرہ کسی محکمہ موصوفہ کے محبوس کئے جائیں.
مَعْزُول شَوَنْد مَعْقُول شَوَنْد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) معزول ہو کر ٹھیک ہو جاتے ہیں نہیں تو نشہ چڑھا رہتا ہے
ذِی القَعْدَہ
اسلامی قمری سال کا گیارہواں مہینہ ہے، اس کو ذوالعقدہ بھی لکھتے اور کہتے ہیں، فارسی میں الف لام اور آخیر کی ت حذف کر کے 'ذی قعدہ' کر لیا، عہد جہالت میں اس کا نام 'رنہہ' تھا، پھر اس کا نام ذوالقعدہ ہو گیا، چوں کہ اہل عرب اس مہینہ میں لڑائی اور جنگ نہیں کرتے تھے اس وجہ سے یہ نام ہوا
سارا گانو جَل گَیا ، کالے مِینگھے پانی دے
سب کچھ برباد ہوگیا ، اقبال کی تَمنّا باقی ہے ؛ وقت گُزرنے کے بعد کوئی چیز ملے تو بے فائدہ ہے
جو جَل ساڑھ لَگَت ہی بَرسے ناج نِیار بِن کوئی نَہ تَرسے
اگر اساڑھ کے شروع میں بارش ہو جائے تو اناج بہت ہوتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔