تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جال کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
جال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک :جالنا.
- دھاگوں رسیوں یا فائلوں کی بنئی ہوئی بڑی سی جالی سج سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں.
- جال(trawl) پیچھے کی جانب ڈالا جاتا اور نکالا جاتا ہے اس جال کو مقامی طور پر گُجو کہتے ہیں.
- (مجازاََ) پھندا، دام (جس میں کسی کو پھانسا جائے).
- پد ماوت کٹنی کی چال کو سمجھ جاتی ہے اور اس کے جال میں پھسنے سے عین موقع ہر بال بال بچ جاتی ہے.
- بان٘س وغیرہ کی ٹٹی جس میں سوراخ یا حلقے ہوں. ان کی تیلیوں کی ساخت جال تھی.
- حلقے دار چیز، بیل بوٹے جو باریک کپڑوں پر جال کی شکل میں بنے ہوتے ہیں.
- وہ نمونے جو پچیکاری یا نقش و نگار کے کام سے دیوار وغیرہ پر بنائے جاتے ہیں، چینی کے کام کے بیل بوٹے.
- (مجازاََ) مکر،فریب ، دھوکا.
- (مجازاََ) گو رکھ دھندھا.
- استرکاری کی باریک درزیں جو استرکاری خشک ہونے سے سطح پر رگوں کی طرح پیدا ہوجاتی ہیں.
- مچھلی کی پشت کی پر بنے ہوئے وہ باریک خانے جو جال کی شکل کے ہوتے ہیں اس جال سے بہت سے نمونے وضع کہے جاتے ہیں.
- رک: جالا معنی نمبر
- (مجازاََ)شکار کرنے کا سامان .
- جالی کا کام جو دروازوں ، کھڑکیوں یا روشندانوں میں ہو؛ جالی دار کھڑکی ؛ (مجازاََ) جادو ، طلسم .
- حیوانی جسم میں رگوں اور نسوں کا پھیلاؤ.
- (مجازاََ) کانا دجال کے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ قیامت کے دن ظاہر ہوگا .
- (مجازاََ) آن٘کھوں ک سرخ ڈورے .
- پر تلا ، بیتی .
- سلسلہ، توسیع.
- دوسرے اضلاع میں اردو کی اشاعت . . . یہاں میں ایک سرے سے دوسرے سرے تک تمام جال پھیلا دوں گا.
- جھروکا؛ ایک قسم کا نباتاتی نمک جو بوٹیوں کو جالا کر تیار کیا جاتا ہے، کھار ؛ پھولی کی مکھی ؛ وہ جھلی جو آبی پرندوں کے پنجوں کو ملاتی ہے ؛ آن٘کھوں کی بیماری (جالا).
- پیلو کا درخت، لاط: Salvadora Peasica.
صفت
- جعل (رک)کا بگاڑ.
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
تو کبھی اس شہر سے ہو کر گزر
راستوں کے جال میں الجھا ہوں میں
دل سا وحشی کبھی قابو میں نہ آیا یارو
ہار کر بیٹھ گئے جال بچھانے والے
ٹوٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیں فرازؔ
میرے بدن پہ جیسے شکستوں کا جال ہو
English meaning of jaal
Noun, Masculine
- net, lattice, illusion, deception, magic, snare, trap, very thin and fine embroidery like a fine net
जाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- षड्यंत्र; धोखा; फ़रेब; छल
- उक्त के आधार पर छेदोंवाली कोई रचना जिसमें कोई चीज फंसती या फँसाई जाती हो। जैसे-मकड़ी का जाल (जाला)।
- धागे, सुतली आदि की बुनी हुई वह छेदोंवाली रचना जो चिड़ियाँ, मछलियाँ आदि फंसाने के काम आती है। मुहा०-जाल डालना या फेंकना = मछलियाँ आदि पकड़ने के लिए जलाशय या नदी में जाल छोड़ना। जाल फैलाना या बिछाना चिड़ियों, पशु-पक्षियों आदि को फंसाने के लिए जाल लगाना।
- फन्दा, किसी को फसाने का षड्यंत्र, ग्रिल, छेदों वाल जंगला
- जाल1 (सं.)
- -बर्द्धरक-[मध्य० स०] बबूल की जाति का एक प्रकार का पेड़
- किसी को ठगने या फँसाने की तरकीब।
جال کے مترادفات
جال کے مرکب الفاظ
جال سے متعلق محاورے
جال سے متعلق کہاوتیں
جال کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جالَہ
ایک قسم کی کشتی، جس میں چند چوبیں یا لگّیاں باہم پیوست ہوتی ہیں اور اس کے نیچے ہوا سے مشکیں بھری ہوئی لگی ہوتی ہیں، جس پر بیٹھ کر دریا عبور کرتے ہیں
جال لَکڑی
ایک قسم کا پودا جس میں چھوٹے چھوٹے گلابی اور سفید پھول ہوتے ہیں جن کی تیز خشبو بلیوں اور چوہوں کو مرغوب ہے، اس کی جڑ بطور مفرح استعمال کی جاتی ہے
جال کُھلْنا
جال کی بندش دور ہونا ، جال کے پھندوں کا کھل جانا جس کی وجہ سے صید اُڑ جائے یا نکل جائے، دام فریب سے نکلنا.
جال مُرَتَّب کَرنا
دھوکا دہی کا منصوبہ بنانا ،اپنے قبضے میں لانے کی تدابیر اختیار کرنا ،جعل و فریب میں لانا .
جالِینا
۔(ف) مذکر۔ پیلو کا درخت۔ ؎ ۲۔ دام۔ پھندا۔ ۳۔(اردو۔ عربی۔ جعل بمنی مکر سے) مکر فریب۔ ؎ ۴۔ شبکہ۔ حلقہ دار سوراخ دار چیز۔
جالِک
جال استعمال کر کے روزی کمانے والا، ماہی گیر، مکڑی، چڑی مار، دھوکے باز، فریبی، بدمعاش، شعبدہ باز
جالِ اِلْیاسی
مشرقی داستانون کے کردار خواجہ عمرو کے سامان عیاری کا جزو جس کی یہ خاصیت بیان کی گئی ہے کہ اگر بڑی سے بڑی وزنی چیز پر اس کو پھینکا جائے تو وہ بالکل لکی ہو کر . اس میں آجاتی ہے.
جال بِچھا دینا
کسی کو پھانسنے کے لیے پھندہ یا دام پھلانا ؛ دام فریب پھیلانا ، فریب دینے کی کوشش کرنا.
جال میں پَھنسنا
جال میں پھان٘سنا کا لازم، جال میں گرفتار ہونا، دھوکے یا فریب میں آنا، کسی مصیبت میں گرفتار ہوجانا
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqaasid
मक़ासिद
.مَقاصِد
objectives, aims, purposes
[ Rahib missionary maqasid ko pura karne ke liye bahut mehnat kar raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'umda
'उम्दा
.عُمْدَہ
fine, nice, excellent
[ Na-tajrabakar khiladiyon ne bhi umda khel ka muzahira kia ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
agreement, consent, similarity of disposition
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq-e-raae se hi hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufiid
मुफ़ीद
.مُفِید
useful, beneficial, advantageous, profitable
[ Pudine ki pattiyan pet ke liye bahut mufid hoti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zalzala
ज़लज़ला
.زَلْزَلَہ
earthquake, earth tremor
[ Japan mein zalzala ek mustaqil khauf hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiddat
शिद्दत
.شِدَّت
intensity, intenseness, pressure
[ Kal aaye zalzale ki shiddat reactor paimane par 4 napi gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazish
साज़िश
.سازش
plot, conspiracy, collusion
[ Dushmanon ki sazish nakam hui aur hukoomat ko ab koi khatra nahin hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muzaahara
मुज़ाहरा
.مُظاہَرَہ
to express, demonstrate
[ Champions trophy 2025 ke final match mein India ke khiladiyon ne shaandar khel ka muzaahara kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
radd-e-'amal
रद्द-ए-'अमल
.رَدِّ عَمَل
reaction, counteraction
[ Imtihan ke mushkil sawalat dekh kar talba (students) ka radd-e-amal chaunka dene wala tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, garment, attire, vestment
[ Bachchon ki rang-birangi poshak hamesha dilkash lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (جال)
جال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔