تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",Joz" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",Joz" کے متعقلہ نتائج
جُز دانا جانا
غلاف چڑھایا جانا ، غلاف میں لپیٹا جانا ، (مجازاً) نام یا رن٘گ یا انداز بدل کر پیش ہونا.
جُز بَنْدی
(جلد سازی) کتاب کے اجزاء جزو جزو کر کے سینا اورجلد بنانا، اس طرح کی سلائی سے کتاب کے تمام اوراق اچھی طرح کھل جاتے ہیں اور تحریر کا کوئی حصہ جلد میں دبنے نہیں پاتا
جُزْءُ الْکَعْب
(ریاضی) ایک عدد کو فی نفسہ ضرب دیں اور حاصل ضرب کو پھر اس عدد میں ضرب دیں تو اس کے حاصل ضرب کو کعب اور اس عدد کو جزء الکعب کہیں گے
جَوز بازی
بچوں کا ایک کھیل جس میں اخروٹوں کو گولیوں کی طرح مقررہ فاصلے سے پھینْک کر ایک سوراخ میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔
زَوجُ ال٘فَرْد
ایسا عدد ہے جس کے دو ثابت ٹکڑے تو کرسکیں لیکن اس کے نِصف کے دو ثابت ٹکڑے نہ ہوسکیں ، وہ عدد جو جُفت اور طاق دونوں پر پُورا تقسیم ہوسکے ، مثلاً : ۴ ، ۸ ، ۱۶.
وَقفِ جائِز
(تجوید) قرآن مجید میں وہ مقامات جہاں دوران تلاوت رکنا اور نہ رکنا دونوں جائز ہوں ، وقف جس میں وقف اور وصل دونوں جائز ہیں ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔