تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",KAt" کے متعقلہ نتائج

کَٹ کَٹ لَڑنا

دوبدو مقابلہ کرنا ، مقابل کے ہر وار کا فوراً منھ توڑ جواب دینا ، جان پر کھیل کر لڑنا.

کَٹ کٹ جانا

نہایت شرمندہ ہونا، شرم کے مارے پانی پانی ہو جانا

کَٹ کَٹ کَرنا

peck, utter a pecking sound, to make a rat-tat

کَٹ کَٹ مَرْنا

باہم لڑ لڑ کر مرنا.

کَٹ کَٹ کے لَڑنا

۔جان پر کھیل کر لڑنا۔ ؎

کَلیجا کَٹ کَٹ جانا

رک : کلیجہ کٹنا .

کَلیجَہ کَٹ کَٹ جانا

رک : کلیجہ کٹنا .

کَٹ پھوڑْوا

رک : کٹ پھوڑا.

کَٹ کَڑا

خمدار کڑا جو قصباتی عورتیں پیروں میں پہنتی ہیں ، اس کا خم گٹّوں کے نیچے رہتا ہے ؛ باتک.

کَٹ پھوڑا

ایک پرند کا نام جو اکثر درختوں میں اپنی چونچ سے چھید کر کے گھر بناتا ہے، ہدہد، مرغِ سلیمان

کَٹ بَنْدَھنی

کٹی بندھن (رک) کی تانیث.

کٹا کٹ

تسلسل کے ساتھ کسی سخت چیز کے کاٹے جانے کی آواز

تَلْوار کَٹ

تلوار کی سی تراش، وہ جو تلوار کی مانند خمیدہ نوک دار اور سبک ہو

کَٹ قَبالَہ

وہ رہن کا معاملہ جس میں معیاد معینہ گزرنے کے بعد روپیہ ادا نہ ہونے پر مالِ مرہونہ فروخت ہوجاتا ہے یا جس کے پاس رہن ہو اس کا ہو جاتا ہے، بیع بالوفا

چھول کَٹ

(شکر سازی) گنّے کی پوروں کے اوپر کا چھلکا صاف کرنے والا مزدور، چھولوا، چھولیا.

کَٹ رَہنا

۔راہ میں جدا ہوجانا۔ ساتھ چھوڑدینا۔ ؎

گِرَہ کَٹ کا بھائی گَٹھ کَٹ

چور کا بھائی گرہ کٹ ؛ ایک جیسے بدمعاش.

کَٹ کرنا

۔۱۔دانتوں سے ڈور کاٹنا۔ ۲۔ناخن سے دانت بجانا ۳۔دوستی ترک کرنا۔ بچے ناخن سے دانت بجا کر قطع دوستی کا اشارہ کرتے ہیں۔ ؎

کَٹ جانا

شرمندہ ہو جانا ، خجل ہونا ، پانی پانی ہو جانا.

کَٹ ہونا

۔لازم۔

کَٹ گَیا

کھنچ گیا ، بُرا مان گیا ؛ شرمندہ ہو گیا.

کَٹ مَرْنا

باہم لڑنا، لڑ مرنا

کات

ایک ہتھیار جس سے زیور کاٹا جاتا ہے .

کاٹ

(تلوار وغیرہ کی) برش، کاٹنے کی قوت و صلاحیت

کَٹ کَھنا

کاٹ کھانے والا، چوٹ کرنے والا، مُنھ مارنے والا جیسے کٹ کھنا کُتّا

کَٹ ریتا

لکڑی کو گھسنے کا موٹے دان٘توں کا ایک وضع کا سوہان.

کَٹ کال

گزرا ہوا زمانہ، ماضی

کاگ کَٹ

پر کٹا کوّا ۔

یاری کَٹ

دوستی القط ، دوستی قطع ، ملاقات ختم ، کٹی ہونا ،

کَٹ ہَیکْھلا

کمر کا ایک زیور جو چاندی کی زنجیر کی شکل کا ہوتا ہے ؛ کمر زیب.

کَٹ مِہْرا

بے مہر، بے مروت

کَٹ مستا

سنڈ مسنڈ، بدمست، فربہ اور طاقتور جوان

کَٹ کاری

(گدا گری) بھیک منگوں کا پیالہ ؛ کشکول ؛ کاسۂ گدائی.

چوٹی کَٹ

غلام، وہ شخص جو قابو میں ہو

کَٹ چالی

دہی ، دوغ .

چَوری کَٹ

تل کے پھول کا زیرہ ، زرگل.

ہِیرا کَٹ

ہیرے کی طرح کٹا ہوا یا بنا ہوا

کَٹ کُٹی

कुटी

کَٹ مَسْتی

بدذات ، بدکردار ، بدمست (عورت) ، مستانی.

کَٹ پُتْلِیا

(تماشا گری) کاٹ کی پتلیاں نچانے والا مداری

کَٹ پُتلی

۲. (مجازاً) وہ شخص جو دوسرے کے ہاتھ میں ہو ، دوسرے کے اشاروں پر چلنے والا شخص ، جو اپنی مرضی کا مختار نہ ہو.

کَٹ مُلّا

کم پڑھا ہوا مُلا، مُلّانہ، مسجد کا طالب علم، مسجد کی روٹیاں کھانے والا

کَٹ حُجَّت

اپنی بات پر اڑ جانے اور بحث کرنے والا.

کَٹ حُجَّتی

خواہ مخواہ کی بحث، بحث برائے بحث، اپنی بات پر اڑنا، ضد سے کام لینا، بیجا حُجّت

لہو کٹ پڑنا

خون کے دست آنا

دَرْز کَٹ چُنائی

(معماری) جالی چُنائی ، ملِن کی چُنائی ، وہ عام چُنائی جو مقررّہ اور معیّنہ تعمیری اصلول پر کی جائے .

کَٹ بَنْدھن

لکڑی کا بڑا سا لٹھا، جو ہاتھی کے پاؤں میں اس لئے بان٘دھ دیتے ہیں کہ بھاگ نہ سکے اور پیروں میں اڑ جائے

جَڑ کَٹ جانا

جڑ کاٹنا (رک) کا لازم، استیصال ہونا، بیخ کنی ہونا ؛ خاتمہ ہونا.

کان کَٹ پَڑنا

زیور کے بوجھ سے کانوں کو تکلیف ہونا .

رَقَم کَٹ گَئی

بہت روپیہ چوری ہو گیا یا صرف ہوگیا.

پاوں کَٹ جانا

آمد و رفت بند ہوجانا ، ملنا جلنا چھوٹ جانا

پاؤں کَٹ جانا

۔ ۱۔ پاؤں قلم ہوجانا۔ ۲۔ (عو) آمدو رفت بند ہوجانا۔ آنے کے قابل نہ رہنا۔

سینْدھ کَٹ جانا

نقب کے زریعے مال کا نِکل جانا .

چارپائی کَٹ جانا

چار پائی کاٹ دینا لازم، بہت دست آنا، بہت ناتواں ہو جانا، مرنے کے قریب ہوجانا

ناک کَٹ گَئی

عزت و آبرو خاک میں مل گئی

تَعَلُّق کَٹ جانا

نسبت نہ رہنا، بے تعلق ہونا، رشتہ و سلسلہ قایم نہ رہنا

دَر کَٹ

پنچ ، بازار یا سرکاری کارندے کی جانب سے منڈی میں تجارتی سال کی قیمتِ فروخت کا تعیّن .

دُکھ کَٹ جانا

رنج یا تکلیف ختم ہو جانا

اَدْھ کَٹ

ٹیڑھا ؛ ترچھا ؛ وتر ؛ قطر.

زَبان کَٹ گِرے

(بد دعا) خدا کرے زبان ہی کٹ کر گرے، مُنھ میں زبان نہ رہے، اگر ایسا کہا تو خُدا کرے زبان ہی کٹ کر گِر جائے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone