تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",LUD" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",LUD" کے متعقلہ نتائج
ld
lethal dose (مہلک خوراک یا مقدار )عموماً اس کے بعد کوئی عدد جو ان جانوروں کی شرح فیصد بتاتا ہے جو اس خوراک سے ہلاک ہوئے ۔.
لوڑ جالی
(پارچہ بافی) گول اور باریک خانوں دار بناوٹ کا جالی نما کپڑا، بابل لیٹ، دہلی اور نواحِ دہلی میں بابل لیٹ اور پنجاب میں لوڑ جالی ... کہنے لگے .
لَوند کا مَہِینا
رک : لوند ، بکرمی یا قمری کلنڈر وہ مہینہ جس میں تین سال بعد ایک مہینہ بڑھا دیا جاتا ہے یہ تیرھواں مہینہ کہلاتا ہے جیسے ہر تین سال کے بعد فروری کے ایّام ، ۲۸ کے بجائے ۲۹ ہو جاتے ہیں.
لَوند کا مَہِینَہ
رک : لوند ، بکرمی یا قمری کلنڈر وہ مہینہ جس میں تین سال بعد ایک مہینہ بڑھا دیا جاتا ہے یہ تیرھواں مہینہ کہلاتا ہے جیسے ہر تین سال کے بعد فروری کے ایّام ، ۲۸ کے بجائے ۲۹ ہو جاتے ہیں.
لَوند
(ہنود) قمری حساب سے وہ تیرھواں مہینہ، جس کے ہر تیسرے سال بعد شمسی کلنڈر میں اضافہ کیا جاتا ہے، کبیسہ
لَڑ
۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔
لاد دے لَدا دے لَدانے والا ساتھ دے
۔ مثل۔ چیز بھی دے اُسے لدوا بھی دے اور ایک آدمی بھی دے جو جاکر اُتروا دے یعنی ہم سے کچھ نہ ہوگا جو کچھ بھی کرنا ہے آپ ہی کو کرنا چاہئے جو شخص ہر طرح کا بوجھ دوسرے پر الے اُس کی نسبت بولتے ہیں۔ (ابن الوقت) مگر ہندوستانی اس درجہ کے جاہل اور کاہل ہیں کہ اُن میں اپنی حالت کی درست کرنے کی گُدگُدی خدا نے پیدا ہی نہیں کی یہ تو گورنمنٹ سے چاہتے ہیں لاد دو لدا دو لادنے والا ساتھ دو۔
لاد دے لَدْوا دے اَور لادْنے والا بھی ساتھ دے
جو کچھ کرنا ضروری ہے وہ تم ہی کرو، ہم سے کچھ نہ ہو سکے گا (ہر قسم کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے والے کے لیے مستعمل).
لاد دو لَدا دو اَور لادْنے والا بھی ساتھ دو
جو کچھ کرنا ضروری ہے وہ تم ہی کرو، ہم سے کچھ نہ ہو سکے گا (ہر قسم کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے والے کے لیے مستعمل).
وَقفِ اَولاد
چیز جو اپنی اولاد کے لیے وقف ہو اور اس کی آمدنی اولاد خرچ کر سکتی ہے مگر بیچ نہیں سکتی کوئی اور شخص اس میں دخل نہیں رکھ سکتا ۔
قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی
کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے
قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِوانی کی
کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے
مُغَل پَٹھان لَڑ رَہے ہیں
۔(عو) بیماربچے بھوک سے روتے ہیں اور ان کے واسطے مونگ کی کھچڑی چولہے پر چڑھائی جاتی ہے جب تک وہ تیار ہو۔ بچے بیتاب ہوہوکردیگچی کھلوا کھلوا کے دیکھتے ہیں۔ عورتیں کھچڑی کی کھدر بدرکو کہتی ہیں کہ دیکھو مغل پٹھان لڑرہے ہیں۔ تاکہ لڑکے بہل جائیں۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔