تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",MEhJ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",MEhJ" کے متعقلہ نتائج
تَعْصِیبِ مَحْض
(قانون) باپ کا عَصبہ (مردے کا سب سے قریبی رشہ دار) کی حیثیت سے وارثت کا مستحق ہونا جب میت کا بیٹا یا پوتا پروتا اور بیٹی یا پوتی موجود نہ ہو.
بُرُودَتِ مَحْض
(طبیعیات) وہ قوت یا بخارات کی کشش جو مقیاس الحرارت میں پارے کو اوپر چڑھانے کا باعث ہوتی ہے
ظِلِّ مَحْض
(فلکیات) پورا یا خالص سایہ ، فضا کا وہ مخروطی حصّہ جس میں سے سورج کی کوئی شعاع بطور راست داخل نہیں ہوسکتی ، کامل سایہ ، جس میں چاند کی کل سطح زمین کے سایہ میں سے گزرتی ہے.
مُحاذ توڑنا
جنگ یا کسی مقصد سے باہم جمع ہونے والے لوگوں کے گروہ کا منتشر ہو جانا ،کسی مقصدکے تحت تشکیل پانے والی جماعت کا ٹوٹ جانا ۔
رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے
یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے
مَرَضِ مُہاج
(طب) وہ بیماری جس کا مواد حرکت کے اعتبار سے شدید اور ایک عضو سے دوسرے عضو میں جلد سرایت کر جائے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔