تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحِیض" کے متعقلہ نتائج

مَحِیض

طب: ایام حیض، حیض کے دن، حالت حیض، ماہواری آنا

مَحْض

خالص، نرا، مطلق

مَرِیض

مرض رکھنے والا، غیر صحت مند، بیمار، روگی، علیل

مُحِیط

گھیرنے والا، احاطہ کرنے والا، چھایا ہوا، گھیرے ہوئے، احاطہ کیے ہوئے

مُحَیّ

زندہ کرنے والا، جلانے والا

مَحْیا

(طب) زندگی ، حیات

مَغِیض

پانی کے جمع ہونے کی جگہ ؛ (طب) اندرون جسم میں فضلات ِبدن جمع ہونے کا مقام.

مَخِیض

بلویا ہوا دودھ یا دہی جس میں سے مکھن نکال لیا گیا ہو، چھاچھ، مٹھا

مَحِیص

محیص کے معنی جائے پناہ کے ہیں

مُحْیِی

رک : محی

مُحی

giving life (esp. as an attribute of God)

مَحْض قَید

صرف قید جس کے ساتھ محنت نہ ہو (قید بامشقت کے مقابل)

مَحْض غَلَط

بالکل غلط، سراسر نامناسب

مَحْض شَرارَت

سراسر شرارت

مَحْض بے وَقُوفی

سراسر حماقت، نری بیوقوفی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحِیض کے معانیدیکھیے

مَحِیض

mahiiz•महीज़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مَحِیض کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • طب: ایام حیض، حیض کے دن، حالت حیض، ماہواری آنا

Urdu meaning of mahiiz

  • Roman
  • Urdu

  • tibbah ayyaam haiz, haiz ke din, haalat haiz, maahvaarii aanaa

English meaning of mahiiz

Noun, Masculine, Feminine

  • menstruation period

महीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • स्त्री के रजस्वला होने की दशा, हालते हैज़, माहवारी आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحِیض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحِیض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone