تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",Nosb" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",Nosb" کے متعقلہ نتائج
دو کَوڑِیاں نَہ نَصِیب ہونا
کچھ ہاتھ نہ آنا ، کچھ نہ ملنا ، کوئی کمائی نہ ہونا ، کوئی پونجی نہ ہونا .
نَشیب و فَراز دیکھنا
مختلف حالتوں سے گزرنا ؛ زندگی کے گرم و سرد کا ملاحظہ کرنا ؛ خوب غور و فکر کرنا ؛ اونچ نیچ ، اچھا ُبرا سوچنا
نَشیب و فَراز سے گُزَرنا
اچھے اور ُبرے حالات سے گزرنا ، (حالات میں) اُتار چڑھاؤ یا عروج و زوال سے گزرنا ، نفع نقصان پیش آنا ۔
نَسَب فَروش
اپنے آباؤ اجداد کی تعریف کر کے اپنی بڑائی ظاہر کرنے والا ، اپنے اجداد پر فخر کرنے والا ، جس میں ذاتی خوبیاں نہ ہوں بلکہ آباؤ اجداد کی خوبیوں کی بنا پربڑا بننا چاہے ۔
مَرتےوَقت کَلِمَۂ مُحَمَّد نَہ نَصِیْب ہو
(کوسنا) ایک قسم کی قسم اور بددعا، اس بات پر زور دینا کہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں وہ بالکل ٹھیک ہے
نَسَبی عَزِیز
وہ رشتے دار جن سے پیدائشی رشتہ ہو ؛ جیسے : چچازاد ، خالہ زاد ، وہ شخص جس سے خون کا رشتہ ہو، سگا رشتہ دار ۔
نَسَبی مَوانِع
شرع میں نسب کے لحاظ سے ، جس میں خونی رشتے داری ہو ، نکاح سے روکنے والی باتیں یا اسباب نیز نسب کے لحاظ سے منع کیے گئے رشتے ۔
نَصِیبِ اَعْدا
۔کلمۂ دعا۱۔ جب کسی عزیز کی بیماری یا بُری خبر کا ذکر کرتے ہیں اس وقت یہ کلمہ اس کے ساتھ بولتے ہیں۔ میں نے سنا ہے نصیب اعدا آپ کی طبیعت ناساز ہے۔۲۔دشمن کو میسر۔؎
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔