تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",OyJj" کے متعقلہ نتائج

سَدِّ یاجُوج

رک : سدِّ سِکندر.

یاجُوج

ایک شخص کا نام جس کا ذکر انجیل اور قرآن میں آیا ہے بعض لوگوں کاخیال ہے کہ یہ حضرت نوح کا پوتا تھا اور دامن کوہ الطائی میں جا کر آہار ہوا تھا، اس کی قوم اور اولاد بھی اسی نام سے موسوم تھی، ان کے متعلق خیال ہے کہ یہ مع ماجوج قرب قیامت میں خروج کریں گے

یاجُوج ماجُوج

بعض روایات کے مطابق یافث بن نوح کے دو بیٹے اور ان کی قوم و اولاد جو طوفان نوح کے بعد کوہ الطائی کے شمال میں آباد ہوگئی تھی، جب یہ قوم زمانہ قدیم میں اپنی قیام گاہ سے نکل کر آبادی میں آتی تھی تو خلق اللہ کو بہت تکیف پنہچاتی تھی، آخر کار بادشاہ ذوالقرنین نے جہاں یہ قوم حملہ کرتی تھی، وہاں حفاظت کے خیال سے ایک مستخکم دیوار بنوا دی

یاجُوج و ماجُوج

याजूज और माजूज दो प्राचीन जातियाँ, जिनके आक्रमण से बचने के लिए दीवारें चीन में बनी थीं।

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone