تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یاجُوج ماجُوج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یاجُوج ماجُوج کے معانیدیکھیے
یاجُوج ماجُوج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بعض روایات کے مطابق یافث بن نوح کے دو بیٹے اور ان کی قوم و اولاد جو طوفان نوح کے بعد کوہ الطائی کے شمال میں آباد ہوگئی تھی، جب یہ قوم زمانہ قدیم میں اپنی قیام گاہ سے نکل کر آبادی میں آتی تھی تو خلق اللہ کو بہت تکیف پنہچاتی تھی، آخر کار بادشاہ ذوالقرنین نے جہاں یہ قوم حملہ کرتی تھی، وہاں حفاظت کے خیال سے ایک مستخکم دیوار بنوا دی
- ایسے دو شخصوں کے لیے مستعمل جو بہت شرارتی ہوں اور مل کر شرارتیں کرتے ہوں، شریر، فتنہ پرور، مفسد، فتنہ پرداز، متفنّی
- روس اور شمالی چین کے قبائل جو قدیم زمانے میں متمدن ممالک پر حملے کرتے رہے
याजूज-माजूज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नूह के दो बेटे और उनकी संतान जो नूह के तूफ़ान के बाद अलताई पहाड़ के उत्तर में आबाद हो गई थी, जब ये समुदाय प्राचीन काल में अपनी निवास स्थान से निकल कर आबादी में आती थी तो लोगों को बहुत तकीफ़ पंहुचाती थी, आख़िर कार बादशाह ज़ुलक़रनैन ने जहां ये क़ौम हमला करती थी, वहां सुरक्षा के दृष्टी से एक शक्तीशाली दीवार बनवा दी
- ऐसे दो व्यक्ति के लिए उपयुक्त जो बहुत शरारती हों और मिल कर शरारतें करते हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاجُوج ماجُوج)
یاجُوج ماجُوج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔