تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",PDdu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",PDdu" کے متعقلہ نتائج
پادْڑی
(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام
پَڑودی
آن٘ت کی اندرونی سطح پر کی باریک جھلی جس میں ورم ہو جانے کی وجہ سے ایک قسم کا زہریلا بخار ہو جاتا ہے.
پِدْڑی
ایک ننھی منی سی چڑیا کا نام (جسے بچے اکثر پالتے ہیں یہ سردی کے موسم میں ہند و پاک میں آتی ہیں اور پھر انڈے بچے دینے کے لیے مغرب و شمال کے علاقوں میں چلی جاتی ہیں)، پدی، پھدکی، مینا، لال کی مادہ
کَیا پِدَڑی، کیا پِدْڑی کا شورْبا
بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.
کیا پِدَڑی، کیا پِدْڑی کا پُلاؤ
بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.
کیا پدّی کیا پدّی کا شوربہ
بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں، انتہائی کم حیثیت، انتہائی بے حقیقت
باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا گو اَنْداز
باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)
باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز
باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)
مُچَّھر پِدّا
ایک پرندہ جو شکرے کے برابر ہوتا ہے اور اس کا بالکل ہم شکل ہے، یہ ہمیشہ پنجاب میں پایا جاتا ہے، اس کی غذا ایک قسم کا کیڑا ہے جو سوندی کی طرح کا ہوتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔