تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",Sidn" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",Sidn" کے متعقلہ نتائج
سَفَید سَڑَن
(جنگلات) درختوں کا ایک مرض جس سے پُرانے درختوں میں پھپوند کے حملہ سے بوسیدگی اور سڑاند پیدا ہوجاتی ہے . جس میں پھپوند کے باریک جڑوں جیسے تار لکڑی کے اندر داخل ہوکر ریشوں کو توڑ ڈالتے اور سڑا دیتے ہیں (White Mycalium)
خُشْک سَڑَن
(جنگلات) لھڑی میں پیدا ہو جانئ والی پھپوند جس کی وجہ سے لکڑی کا رنگ تبدیل ہاوجارا ہے اس ا؎سے لکڑی ملایم ہو جاتی ہے اور لکڑی خشک حالت میں بھربھری ہو جاتی ہے اور انگلیوں سے ملنے پر آٹا بن جاتی ہے ،
سُرْخ سَڑَن
(جنگلات) درخت کے ریشوں کی ایک طرح کی شکستگی جو پھپوند چھال کے زخم وغیرہ کے سبب پیدا ہوتی ہے.
sedan
(sedan chair کا اختصار) ایک طرح کی قدیم۱۷ ویں ۱۸ ویں صدی کی ڈولی یا ڈانڈی، بند سواری جس کے لمبے ڈنڈے دو مزدوروں کے کاندھوں پر ہوتے تھے۔.
سَدَن
بیٹھنے کی جگہ، تباہ ہونا، پارلیمنٹ ہاؤس جس میں بیٹھ کر نیتا وغیرہ دیش کے بارے میں بحث کرتے ہیں
شِیدَن
(کھیل) چولستان کے بچّوں کا کھیل جو زمین پر لمبے خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے، ہر خانے کا ایک نام ہے، مٹی کی ٹھیکری کو پہلے خانے سے آخری خانے کی طرف لے جانا ہوتا ہے، آخری خانے میں پہنچ کر کھیل ختم ہو جاتا ہے، اس آخری خانے کا نام دریا ہے.
سَنْدان
زنجیر ، زنجیر کا حلقہ ، سندا ، زنجیر یا رسّی کا وہ ٹکڑا جو چوپایوں کے پیروں میں بان٘دھ دیتے ہیں تا کہ بھاگ نہ جائیں.
سَعْدان
(طب) سعدان :- ایک خاردار گھاس ہے اس کا رنگ سفید ہوتا ہے پتے نرم اور میٹھے ہوتے ہیں پھل اٹھنی چونی کی طرح گول ہوتا ہے اس کا پھل اور جڑ دستوں کو روکنے اور پیشاب زیادہ لانے کے لیئے مفید ہے اونٹ اس کو کھانا ہے تو فربہ ہوجاتا ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔