تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْدان" کے متعقلہ نتائج

سَنْدان

زنجیر ، زنجیر کا حلقہ ، سندا ، زنجیر یا رسّی کا وہ ٹکڑا جو چوپایوں کے پیروں میں بان٘دھ دیتے ہیں تا کہ بھاگ نہ جائیں.

سَنْدانِیَہ

کان کی ایک ہڈّی جو سندان کی طرح دو شاخہ ہوتی ہے.

سَنْدانی

سندان کی طرح کا .

سَنْدان پَر رَکْھنا

مشکل میں ڈالنا ، کسی مشکل میں ڈال کر آزمانا ، کسوٹی پر رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْدان کے معانیدیکھیے

سَنْدان

sa.ndaanसंदान

وزن : 121

سَنْدان کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • زنجیر ، زنجیر کا حلقہ ، سندا ، زنجیر یا رسّی کا وہ ٹکڑا جو چوپایوں کے پیروں میں بان٘دھ دیتے ہیں تا کہ بھاگ نہ جائیں.

فارسی

  • مربع شکل کا لوہا جس پر لاہا رکھ کر ہتوڑے سے کُوٹتے ہیں ، یہ چھوٹی قِسم کا اور نکیلی شکل کا ہوتا ہے جس کو کاری گر نہائی کہتے ہیں.
  • وہ لوہا جس پر دروازے کا کھٹکا لگتا ہے.
  • کان کی ایک ہڈّی جو آواز کو پردے سے صدف گوش تک لے جانے کے لیے ایک پُل بناتی ہے اس کی شکل سندان کی طرح ہوتی ہے.
  • ہاتھی کی کنپٹی کے پاس کا وہ حِصۂ جسم جہاں سے مواد رستا ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

संदान के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की निहाई जिसका एक कोना नुकीला और दूसरा चौड़ा होता है, अहरन
  • बाँधने की रस्सी या सिकड़ी
  • काटना, विभक्त करना
  • हाथी के पैर का वह भाग जिसमें साँकल बाँधी जाती है

फ़ारसी

  • निहाई, अहरन, वह लोहा, जिस पर रखकर लोहा पीटा जाता है
  • हाथी का गंडस्थल जहाँ से उसका मद बहता है
  • वो लोहा जिस पर दरवाज़े का खटका लगता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words