تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",SoQe" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",SoQe" کے متعقلہ نتائج
ہَرجائی مَعشُوقَہ
محبوبہ جو سب کے پاس آتی جاتی ہو ، بے وفا عورت ؛ (کنایتہ) دولت جو ہر ایک کے پاس آتی جاتی رہتی ہے ۔
خاما سُوقی
(طب) زمین انجیر ، ایک روئیدگی ہے نہ اس میں ڈنڈی ہوتی ہے نہ پھول لگتا ہے چھوٹی چھوٹی شاخیں نکل کر زمین پر پھیل جاتی ہیں عرب جمہوریہ مصر عین الشمس کے مقام پر کثرت سے ملتی ہے .
حاما سُوقی
ایک روئیدگی ہے کہ زمین پر بچھی ہوتی ہے ہر شاخ اُنگلی کے برابر موٹی ہوتی ہے ، پھول سفید اور پتے چھوٹے ہوتے ہیں شاخوں میں پھل سیاہ مرچ کے دانوں کے برابر نکلتے ہیں .
ساقی
شراب کے جام بھر کے دینے والا جو ادبِ میں روایۃً ایک مرغوب و مطلوب کردار کے طور پر مزکور ہوتا ہے، پانی پِلانے پر مامور، سقّہ، حُقہ پلانے والا، گھر کے باہر اُجرت پر حُقہ پلانے والا آدمی، (مجازاً) معشوق، محبوب، صنم
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔