تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",SoSe" کے متعقلہ نتائج

شوشَہ چھوڑنا

انوکھی بات کہنا، فتنہ انگیز بات کہنا، ایسی بات کہنا جس سے” شر“ یا ” بدگمانی “ پیدا ہو

نَیا شوشَہ چھوڑْنا

ایسی بات کہنا جس سے فتنہ فساد پیدا ہو

شوشَہ کَھڑا کَرْنا

الجھن پیدا کرنا ، فتنہ انگیز بات کہنا ؛ مسئلہ پیدا کرنا .

نُقْطَہ اَور شوشے کا فَرْق

۔خفیف سا فرق(رویائے صادقہ) مجلس امتحان میں جاکر بیٹھےتو ایک نقطے اور شوشے کا بھی فرق نہ تھا۔ بڑی ناموری کے ساتھ پاس ہوئے۔

شوشہ دینا

دھوکا دینا

شوشَہ پَیدا ہونا

رک : شوشہ اٹھنا ، الجھن پیدا ہونا .

شوشَہ اُٹْھنا

شوشا اٹھانا (رک) کا لازم ، نئی بات پیدا ہونا .

شوشَہ اُٹھانا

نئی بات پیدا کرنا ، فتنہ یا جھگڑا کھڑا کرنا ، فساد پھیلانا ، مسئلہ پیدا کرنا .

شوشَہ لَگانا

اعتراض یا رکاوٹ کے لیے نئی بات پیدا کرنا ، فتنہ پیدا کرنا ، اعتراض جڑ دینا ، مسئلہ کھڑا کرنا .

نَیا شوشَہ

mischievous hint or act

سُسی

سوسی .

شوشَہ

دندانہ جو بعض حروف کے سرے پر ہوتا ہے، سرِ حرف یا دامنِ حرف کی علامت جو کسی لفظ کے شروع یا درمیان میں آئے جیسے ش اور س کی علامت (شد، سد) وغیرہ

شوشا

شوشہ جو صحیح ہے

سوسَہ

गेहूँ का कीड़ा, घुन।

سُوسا

خرگوش

شَوصَہ

ایک بیماری جس میں پیٹھ یا پسلیوں میں ہوا بھر جاتی ہے اور پسلیوں کے اندر جھلی یا پردے میں ورم ہوجاتا ہے پیٹ میں درد ہوتا ہے اور رگ پھڑکتی ہے .

سُوسی

کھڈی کا بنا ہوا ایک قسم کا رنگین سادہ یا دھاری دار یا چک کی وضع کا کپڑا

سُسّا

خرگوش

شُوشا

ہش ہش کرنے کی آواز ، ششکارنے کی آواز ؛ (عموماً) پرندوں کو اُڑانے کی آواز .

شُشی

(حیوانیات) پیپھڑے کا ، شش (رک) سے منسوب یا متعلق .

سُونسی

ایک رنگین دھاری دار کپڑا ، سوسی.

sushi

ایک جاپانی کھانا جس میں مختلف اجزا جیسے کچی مچھلی سرکہ آمیز ٹھنڈے خشکے کے ساتھ ملا کر گولے یا رو ل سے بنالیے جاتے ہیں ۔.

شوشَہ بازی

شرارت انگیزی ، فتنہ گری ، فساد آمیزی .

سَو سَو

بہت ، کثرت سے ، سو کی تکرار

سِی سِی

a kind of sound

شوشاں

دکھاوا ، نمائش ، ظاہری ٹیپ ٹاپ ، ٹھاٹ باٹ .

شُشی خانَہ

پھیپھڑے کا جوف .

شوں شاں

۱. طمطراق ، شان و شوکت (عموماً ظاہری) .

شِیشے

آئینہ، شیشہ، عینک اور اسی طرح دوسرے آلات میں لگا ہوا خاص قسم کا کان٘چ

شِیشا

رک : شیشہ.

شِیْشی

بچے کے دودھ پینے کی بوتل، کانچ کی چھوٹی بوتل، بوتل کا چھوٹا روپ، کانچ سے بنے ہوئے چھوٹی شکل کی بوتل یا ڈبیہ جس میں دوا وغیرہ رکھتے ہیں

شِیشَہ

ایک خاص قسم کی معدنی ریت سے بنائی جانے والی نازک و مُصفّا شے، جس کی اصلی مُصفا حالت مانع نظر و روشن نہیں ہوتی، مصنوعی شیشہ ریت، سوڈا ایشن اور چونے کے ملانے سے بنتا ہے

شِیشائی

شیشے جیسا ، مصفّا ، چمکیلا یا شفاف ہونے یا کرنے کی خاصیت رکھنے والا.

سانسا

سان٘س

سانسی

ایک جرائم پیشہ خانہ بدوش قوم

ساسو چھوٹی، بَہُو بڑی

بہو ساس پر حکومت کرے

شَعْشَہ چھوڑنا

غلط خبر مشہور کرنا

سِیسا پِلائی دِیوار

سِیسہ پلائی دیوار، مضبوط و مستحکم دیوار، نا قابلِ تسخیر روک

شَعشَعَہ چھوڑنا

spread a false report

سِیسَہ پِلائی دِیوار

رک : سِیسا پلائی (ہوئی) دِیوار .

سائِیں سانسا میٹ دے اَور نَہ میٹے کوئے، وا کو سانسا کیا رہا جا سر سائیں ہوئے

خُدا کے سِوا کوئی سان٘سا یعنی پریشانی اور مصیبت دُور نہیں کر سکتا مگر جسے خُدا نیکی کی ہدایت دے

پَڑْھے جِن کو شِیشْے میں اُتارْنا

۔ بڑے چالاک کو قابو میں لانا۔ ؎

ساسَر سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

آدھا سِیسی کا دَرْد

آدھے سر کا درد، درد شقیقہ

جَہاں کانسا وَہاں بِجلْی کا سانسا

جہاں مال و دولت وہاں چور اُچَکّا.

شِیشے کا دیو

شراب، مے، مدھرا

سِیسے کی دِیوار

مُحَدَّب شِیشَہ

(طبیعیات) بیچ میں سے اُبھرا ہوا گول شیشہ، جس میں سے چیزیں بڑی اور صاف نظر آتی ہیں، اگر اسے سورج کے سامنے کیا جائے تو سورج کی کرنیں اس میں سے گزر کر ایک مرکز پر جمع ہو جاتی ہیں اور اگر وہاں کوئی نازک جلنے والی چیز رکھی ہوئی ہو تو فوراً جل اُٹھتی ہے، آتشی شیشہ

کانوں میں سِیسا پِلا دینا

قوّتِ سماعت سے محروم کر دینا ، سخت سزا دینا ، قدیم ہندوستان میں ایک سزا تھی ، جب کوئی اچھوت وید کے الفاظ اتفاق سے بھی سن لیتا تھا تو اُس کے کانوں میں سیسا پگھلا کر ڈال دیا جاتا تھا ، یہ سزا اعلیٰ ذات کے ہندو یعنی برہمن دیتے تھے.

زَنگولی شِیشَہ

شیشے کا سرپوش جو گھنٹی کی شکل کا ہوتا ہے ، پودا پوش.

وَصفِ اَساسی

بنیادی خوبی

سانسا سُدھ بُدھ سَبھی گُھٹاوے ، سانسا سُکھ کا کھوج مِٹاوے

فِکر عقل مار دیتی ہے اور چین ارام کھو دیتی ہے.

نُمائِندَہ شِیشَہ

(طبیعیات) ایک قسم کا مستوی آئینہ جو آلہء سُدس کے متحرک بازو پر نصب ہوتا ہے اور اس کے ساتھ گھومتا ہے (Index glass)

شِیشے میں بَنْد کَرنا

رک : پری کو شیشے میں اتارنا.

ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ

ایسے موقع ہر بولتے ہیں جب دو چیزیں بالکل یکساں ہوں یا مشاہبت اور خصوصیات رکھتی ہوں

عَطّار کا شِیشَہ ڈوم کا گَلا

یعنی دونوں یکساں ہیں، ایک کے شیشے سے ہرقسم کے شربت اور عرق اور دوسرے کے گلے سے طرح طرح کے راگ نکلتے ہیں

عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا

عطّار کی بوتل اور مداری کے پٹارے کا کوئی اعتبار نہیں دونوں یکساں ہیں، مداری ایک ہی پٹارے میں سے سینکڑوں کھیل دکھاتا ہے اور بے ایمان عطار ایک ہی بوتل میں سے ہر قسم کا شربت یا عرق دیتا ہے

شِیشے میں گَنگا جَل اُٹھانا

گنگا جل اٹھا کر قسم کھانا.

شِیشے میں بَنْد ہونا

مطیع ہونا، مسخر ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone