تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانوں میں سِیسا پِلا دینا" کے متعقلہ نتائج

کانوں میں سِیسا پِلا دینا

قوّتِ سماعت سے محروم کر دینا ، سخت سزا دینا ، قدیم ہندوستان میں ایک سزا تھی ، جب کوئی اچھوت وید کے الفاظ اتفاق سے بھی سن لیتا تھا تو اُس کے کانوں میں سیسا پگھلا کر ڈال دیا جاتا تھا ، یہ سزا اعلیٰ ذات کے ہندو یعنی برہمن دیتے تھے.

کانوں میں ٹھیٹِھیاں دینا

رک : کانوں میں اُنگلیاں دینا.

اُنگْلِیاں کانوں میں دینا

نہ سننے کی کوشش کرنا، کان بند کرلینا (بیزاری سے)

کانوں میں رُوئی دینا

کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

کانوں میں اُنگْلِیاں دینا

کانوں میں ٹھینٹِھیاں دینا

۔(کنایۃً) کچھ نہ سننا۔

کانوں میں بات ڈال دینا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کانوں میں سِیسا پِلا دینا کے معانیدیکھیے

کانوں میں سِیسا پِلا دینا

kaano.n me.n siisaa pilaa denaaकानों में सीसा पिला देना

محاورہ

کانوں میں سِیسا پِلا دینا کے اردو معانی

  • قوّتِ سماعت سے محروم کر دینا ، سخت سزا دینا ، قدیم ہندوستان میں ایک سزا تھی ، جب کوئی اچھوت وید کے الفاظ اتفاق سے بھی سن لیتا تھا تو اُس کے کانوں میں سیسا پگھلا کر ڈال دیا جاتا تھا ، یہ سزا اعلیٰ ذات کے ہندو یعنی برہمن دیتے تھے.

कानों में सीसा पिला देना के हिंदी अर्थ

  • सुनने की शक्ति से वंचित कर देना, कठोर दण्ड देना, प्राचीन भारत में एक दण्ड था, जब कोई अछूत वेद के शब्दों को भूले से भी सुन लेता था तो उसके कानों में सीसा पिघला कर डाल दिया जाता था, यह दण्ड उच्च जाति के हिंदू अर्थात् ब्रहमन देते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانوں میں سِیسا پِلا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانوں میں سِیسا پِلا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words