تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",TdH" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",TdH" کے متعقلہ نتائج
توڑ پھوڑ ، توڑ تاڑ
۔مونث۔ ۱۔شکستگی۔ ٹوٹ پھوٹ۔ تم نے مکان میں بہت کچھ توڑ پھوڑ کی۔ ۲۔نیست نابود کرنا۔ پائمالی۔ خرابی۔ وبرائی۔ ۳۔سازش۔ اغوا۔ گواہوں کی توڑ پھوڑ میں بہت خرچ ہوا۔
جَبْڑا توڑ اَلْفاظ
ایسے لفظ جن کا تلفظ مشکل سے ادا ہو، ایسے شبد جن کے اچارن میں جبڑے پر زور پڑے، بھاری بھاری بڑے بڑے لفظ
ہاتھ توڑ توڑ کے کھانا
۔مزیدار چیز کھاکر ہاتھوں کو چاٹنا۔ لذیذ چیز کی تعریف کے لیے مستعملہے۔(فقرہ) سبز چولائی ایسی بکتی ہے کہ ہاتھ توڑ توڑ کر کھائیے۔
توڑ مَروڑ
کاٹ چھان٘ٹ، تبدیلی، ہیر پھیر، ہاتھا پائی، چھینا جھپٹی، کسی شے کو بل دینا، لوہے کی تار کو بل دار کرنا
ٹُکْڑا توڑ جَواب دینا
۔جواب صاف دینا۔ دو ٹوک دینا۔ بےمروّت ہوکر جواب دینا۔ لگی لپٹی نہ رکھنا۔ صاف صاف کہنا۔ اُن سے کہا کہ لڑکے کا نام تو رکھ دیجیے۔ خاتم نے ٹکڑا توڑکر جواب دیا کہ تم خود ہی رکھ لو۔ ع
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔